صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 2 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
سپاہ پاسداران: پیغبمراعظم چھے فوجی مشقیں کامیاب
سپاہ پاسداران کی فضائيہ کے کمانڈر بریگيڈیر امیر علی حاجی زادہ نے پیغمبراعظم چھے فوجی مشقوں کو کامیاب قرار دیا ہے۔
ایران ویٹ لفٹنگ کا ورلڈ چیمپیئن
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ویٹ لفٹنگ کی عالمی چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
ایران مزید خلائي سیارے پھیجے گا
اسلامي جمہوريہ ايران آئندہ نو ماہ کے اندر مزيد تين منصوعي سيارے خلا ميں بھيجے گا۔
رامین مہمان پرست: ایران امن و سلامتی کا خواہاں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائياں علاقے میں امن و استحکام کا باعث اور ڈیٹیرنٹ کا کام کر رہی ہیں۔
امریکہ دہشتگردی کا حامی
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آيت اللہ جنتی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور صہیونی ریاست دہشتگردی کے حامی ہیں۔
قرآنی معلومات
پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔
قرآن مجید اور حضرت علی علیہ السلام کی خدمات
اگر کوئی تاریخ اسلام پر صرف ایک سرسری سی نگاہ ڈالے تو اسے علی علیہ السلام اور قرآن مجید کے درمیان گہرے ربط کا اندازہ ہو سکتا ہے
اسلام میں عورت کا حق وراثت
اسلام میں عورت کو بہت ہی عزت و احترام دینے کے علاوہ ان کے دوسرے بہت سے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید دی گئی ہے
عدت کا فلسفہ
عدت کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اس دوران اس بات کی یقین دہانی ہوجائے کہ عورت ماں تونہیں بننے والی۔
فضائلِ علی علیہ السلام قرآن کی نظر میں
شیعہ سنی مفکرین و محققین اورعلمائے اہلِ سنت کے اعترافات کے مطابق مولائے موحدین امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام ایک جداگانہ شخصیت کے مالک تھے اور تمام صحابہٴ رسول میں اُن کو انتہائی ممتاز مقام حاصل تھا
زنا ایک حرام فعل ہے
اسلام نے انسان کو زندگی گزارنے کا باضابطہ طریفہ بتایا ہے ۔ دین اسلام پر عمل پیرا ہو کر انسان دنیا میں بھی کامیاب زندگی گزارتا ہے اور اس کامیابی کا اجر اسے اخروی زندگی میں بھی نصیب ہوتا ہے
منشیات کے اسمگلروں کے طالبان دہشت گردوں کے ساتھ روابط ہیں
پاکستان کےوزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ منشیات کےاسمگلروں کے طالبان دہشت گردوں کے ساتھ روابط ہیں دہشت گردی کے واقعات میں منشیات کے کاروبار کا بھی تعلق ہے۔
جنرل یداللہ جوانی: عوام، سپاہ کی طاقت کا اصلی سرچشمہ ہیں
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عوام سے وابستہ ایک ادارہ ہے جو کسی سیاسی پارٹی یا گروپ سے منسلک نہیں ہے اور عوام ہی سپاہ کا طاقت و قدرت کا سرچشمہ ہیں۔
سیدحسن نصر اللہ آج لبنانی عوام سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے آج رات لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔
نام نہاد قومی مذاکرات ناکامی کی جانب گامزن
آل خلیفہ کی طرف سے شروع کردہ نام نہاد قومی مذاکرات کی کامیابی بعید از قیاس ہے کیونکہ خلیفی حکومت کامیاب مذاکرات کے لئے سازگار ماحول فراہم نہیں کرسکی ہے چنانچہ جمعيۃ الوفاق اور جمعيۃ الوعد ان مذاکرات کو ترک کرسکتی ہیں۔
صالح کا جلا ہوا چہرہ پلاسٹک سرجری سے قبل
کہا جاتا ہے کہ یمنی ڈکٹیٹر زخمی ہونے کے کچھ ہی دن بعد آل سعود کے فوجی اسپتال میں ہلاک ہوگئے ہیں اور امریکہ و سعودی عرب ان کی موت کے اعلان کی تیاری کررہے ہیں لیکن وہ پہلے یمن میں ایک نیا ڈکٹیٹر بٹھانے کے بعد یہ کام کریں گے۔
فرض کر لیں
استاد : احمد! آپ کی جیب میں 50 روپے ہیں ۔
اوۓ آہو یار
ایک مسافر گجرات جاتے ھوئے راستے میں ایک شخص سے پوچھتا ھے
میرا تخلص شوھر
مولانا محمد علی جوہر،مولانا ذوالفقار علی خاں گوہر، اور شوکت علی تین بھائی تھے۔شوکت صاحب منجھلے تھے۔
دو شاعروں میں فرق
فراق گورکھپوری سے کسی نے پوچھا: بحیثیت شاعر آپ اور جوش صاحب میں کیا فرق ہے؟
عدم یہ ہے تو وجود کیا ہو گا؟
عبدالحمید عدم کو کسی صاحب نے ایک بار جوش سے ملایا
اطاعت و وفا کے پیکر علمدار کربلا کی ولادت با سعادت
ابوالفضل علیہ السلام نے بزرگوں کے دل و فکر کو مسخر کیا، ہر جگہ اور ہر وقت حریت پسندوں کے لئے زندہ جاوید ترانہ بن گئے
جشن ولادت سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام
ماہ رجب المرجب کی مانند ماہ شعبان المعظم بھی افق امامت و ولایت پر کئی آفتابوں اور ماہتابوں کے طلوع اور درخشندگی کا مہینہ ہے ۔
فرشتوں کے ہم نشین بن جاؤ
ہم سب کی یہ شدید خواہش ہوتی ہے کہ زندگی کے مصائب اور مشکلات میں کوئی غیبی مدد ہم تک پہنچے اور ہمیں مصیبت سے نجات دلاۓ ۔
مظفرگڑھ: ایک ہفتے میں گیسٹرو سے نو افراد چل بسے
مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی ان دنوں گیسٹرو کی لپیٹ میں ہے اور اورایک ہفتے کے دوران نو افراد اس بیماری سے چل بسے جبکہ چالیس سے زائد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل ہیں۔
اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں (حصّہ سوّم )
حال ہی میں یورپ کی آزادی مغرب کو سیراب کرنے کے بعد ہم مشرق زمین کے باسیوں کے ہاں آئی ہے
شیعہ مذھب کا آغاز خود رسول اکرم (ص) کے زمانے سے ھوا
پھلی بار شیعہ مذھب کی ابتدا کی جب شیعہ ”علی (ع) کے شیعہ “ کے عنوان سے مشھور ھوئے ، خود رسول مقبول (ص) کے زمانہ میں ھوئی ۔
گرمی‘ لُو‘حفاظت اور سدابہار تندرستی
موسم گرما میں آفتاب سر پر چمکتا ہے تو اس کی گرم گرم شعائیں عموداً نیچے آتی اور زمین سے ٹکرا کر صدائے بازگشت کی طرح واپس چلی جاتی ہیں۔
پيار کا پہلا شہر (حصّہ چهارم)
پال نے اسے بتايا کہ وہ جرمني کے شہر ہيمبرگ کا رہنے والا ہے ۔ ماں باپ جنگ عظيم کے بھينٹ چڑھ گئے اور وہ قصابوں کي دکانوں پر سور کاٹتا
ايراني تکے
پياز کو زيادہ باريک کتريں ۔ پھر لال مرچوں کو ہاون دستہ يا کونڈے ميں موٹا موٹا کوٹ ليں
بے قراری سی بے قراری ہے
بے قراری سی بے قراری ہے/وصل ہے اور فراق طاری ہے
ہرسال 1.5لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے مرتے ہیں
ہر سال پچاس لاکھ افراد سانپ کے ڈسنے سے بری طرح زخمی ہوجاتے ہیں۔
قرآن مجید اور اخلاقی تربیت
اخلاق ان صفات اور افعال کو کہا جاتا ہے جو انسان کی زندگی میں اس قدر رچ بس جاتے ہیں کہ غیر ارادی طورپر بھی ظہور پذیر ہونے لگتے ہیں
قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ
قرآن كريم، خداوند عالم كي جانب سے انسانوں كے لئے عظيم ترين تحفہ ہے جو سعادت جاوداني كي طرف ان كي ہدايت كرتا ہے.
عباس عمران: مذاکرات کی پیشکش؛ آل خلیفہ کی مکاری
انھوں نے کہا کہ بحرین میں بحران کی جڑ قدامت پسند اور قبائلی رجحانات کی دلدادہ خلیفی حکومت ہے جو عرصہ دراز سے بحرین کے عوام پر آمریت مسلط کئے ہوئے ہے۔
کریم المحروس: حالات مذاکرات کے لئے سازگار نہیں ہیں
بحرینی سیاستدان کریم المحروس العالم سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بحرین میں مذاکرات کے لئے فضا سازگار نہیں ہے اور ان مذاکرات میں شرکت بڑی غلطی ہوگی۔
شمالی سہلہ کے 30 سالہ نوجوان شہید
تیس سالہ بحرینی نوجوان آج صبح فوجی اسپتال میں جام شہادت نوش کرگئے ہیں اور شہداء کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔
امام خامنہ ای: ہم استکبار اور غاصب صہیونیوں کے خلاف اٹھنے والی ہر تحریک کی حمایت و تأئید کرتے ہیں
مبارکباد عرض کرتا ہوں اس عظیم عید پر اور اس شریف یوم پر اس مجلس میں حاضرین محترم، ملک کے محترم حکام، اسلامی ممالک کے سفیروں اور ملت عزیز ایران اور عظیم اسلامی امت اور پوری انسانی برادری کو۔
وہابی مفتی: اپنے بے نماز رفقائے کار کو قتل کردو!
ایک وہابی مفتی نے تارک الصلواة افراد اور ایسے افراد کے سامنے انسان کے دینی فریضے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے دعوی کیا: ان افراد کو اپنے آپ سے دور رکھو اور اگر توبہ نہ کریں تو انہیں قتل کردو۔
انقلاب بحرین کی نئی پیشرفت
وسط مارچ میں جزیرہ نماشیلڈ فورسز کی طرف سے بحرین پر جارحیت اور پرامن انقلابی تحریک کے خلاف سعودی خلیفی کریک ڈاؤن کے دوران کویتی بحریہ کے بعض یونٹس کو بحرین کے پانیوں میں بھیج دیا گیا تھا۔
عقلمند بيوي اپنے شوہر کي معاون و مدد گار ہے
بيوي کو بھي چاہيے کہ وہ اپنے شوہر کي ضرورتوں، اندرون اور بيرون خانہ اس کي فعاليت اور اس کي جسماني اور فکري حالت کو درک کرے
نظم و انتظام، حساب و کتاب اور بردباری
رسول اکرم (ص) غلاموں کے ساتھ بھی نشست و برخاست رکھتے تھے اور ان کے ساتھ غذا بھی تناول فرماتے تھے۔
امام رضا (ع) اور عہد مامون رشید
امام رضا (ع) کی زندگی کے آخری ١٠ سال جو کہ عہد مامون کے ہم زمان تھے تاریخی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس اہمیت کو سمجھنے کے لئے ہمیں کچھ ماضی میں جانا ہوگا۔
بہتر ین روش کا تسلط
بہت کم افراد ایسے ہیں جو قوی ارادے اور ایمان کے مالک ہیں اور ہر قیمت پر قانون شریعت کے ملتزم رہتے ہیں
توحید و شرک کی حدود (حصّہ دوّم)
کیا توحید و شرک کی حدود، قدرت اور مافوق الطبیعی چیزوں کی تاٴثیر پر اعتقاد کا نام ھے؟
دین اور کعبہ کا ربط
جب تک کعبہ قائم ھے اس وقت تک دین بھی اپنی جگہ بر قرار رھے گا
صفات خدا
صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔
سانحہ ہفتم تير کي مناسبت پر خصوصي اشاعت
ہفتم تير کا سانحہ اسلامي جمہوريہ ايران کے اقتدار اور استحکام کي علامت ہے?
علي جو آئے تو ديوارِ کعبہ بھي مسکرائي تھي يا علي کہہ کر
آغوش پنجتن پاک سیدہ فاطمہ بنت اسد بن ہاشم صلوٰۃ اللہ و سلامہ علیہا سیدہ فاطمہ بنت اسدنے علمی و روحانی گھرانے میں آنکھ کھولی۔
عالمي پيمانے پر اسلامي تبليغ
سماجي علوم کا کليہ ھے کہ انسان ايک اجتماعي مخلوق ھے اور وہ انفرادي طور پر زندگي نھيں گذار سکتا، وہ اجتماع ميں رہ کر قدم آگے بڑھاتا ھے
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن