صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 1 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
امریکہ اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے در پے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اورقومی سلامتی کمیشن کے ترجمان کاظم جلالی نے کہا ہے کہ امریکہ دوسروں پر الزام لگا کر علاقے میں اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی: ایران جارحیت نہیں کرتا
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید فرمائی ہے کہ ایران جارحیت کرنے والا نہيں ہے لیکن آزاد سمندرمیں موجود رہنے والا ہے کیونکہ آزاد سمندر سب سےمتعلق ہے اور یہ ثقافت کی منتقلی کا ذریعہ ہے۔
پیچھا کرنے والی آنکھ
بہت سے افراد کو شاید یہ علم نہ ہو کہ وہ جسے ہی انٹرنیٹ پر جاتے ہیں ، ان کی نگرانی شروع ہوجاتی ہے اور ویب پر ان کی تمام سرگرمیوں کا ریکارڈ محفوظ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
وزن بڑھانے والی خوراک کا استعمال زیادہ
ستر کی دہائی سے متعدد مغربی ممالک میں موٹاپے کا رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام
آخرکار حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور آپ کے زمانے کے خلفاء کے درمیان ہونے والی جنگ میں ظاہری اور باطنی طور پر فتح سے ہمکنار ہونے والے امام علی نقی علیہ السلام تھے؛ یہ بات ہماری تمام تقاریر اور بیانات میں ملحوظ خاطر رہنی چاہیے۔
حضرت عباس کا عِلم
الٰہی علماء اور وادی اسرارورموز کے دانشمند کا نظریہ اور عقیدہ یہ ہے کہ حضرت عباس اہل عِلم وفضل وبصیرت کے بزرگوں میں سے اور خاندان عصمت وطہارت کے اسرار سے باخبر تھے ۔
قتل انگریزوں کی عادت بن گيا ہے
تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے برطانیہ میں موبائل اور ٹیلیفون مکالمات سننے کی حالیہ رسوائی اور اس سلسلے میں ایک نامہ نگار کے بہیمانہ قتل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
سورهء يوسف (ع) کي آيت نمبر 109-107کي تفسير
ایمان نہ لانے والے کیا ( اس بات سے) امان میں ہیں کہ کہیں الہی عذاب ان کو گھیرے میں نہ لیلے یا کہیں قیامت ناگہانی طور پر نہ آجائے اور ان کو کوئی خبربھی نہو۔
سورهء يوسف (ع) کي آيت نمبر 105-102 کي تفسير
یہ غیب کی خبروں میں سے ہے جو ہم نے آپ پر وحی کی ہے آپ تو ان کے پاس نہیں تھے جس وقت ( یوسف ع کے بھائیوں نے ) اپنے درمیان ( مل کر) ایک بات ٹھان لی تھی اور وہ لوگ فریب و نیرنگ سے کام لے رہے تھے ۔
سورهء يوسف (ع) کي آيت نمبر 101-100 کي تفسير
مرسل اعظم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم اور ان کے اہلبیت مکرم پر درود و سلام کے ساتھ آسان و عام فہم تفسیر کے سلسلہ وار پروگرام پیام قرآن میں آج ہم اپنی گفتگو سورۂ یوسف (ع) کی آیت نمبر سو کی تلاوت سے شروع کر رہے ہیں
سورهء یوسف (ع) کی آیت نمبر 99-96 کی تفسیر
پیغمبر رحمت (ص) اور ان کی پاکیزہ عترت پر درود و سلام کے ساتھ ، الہی تعلیمات پر مشتمل آسان و عام فہم سلسلہ وار تفسیر پیام قرآن کے ساتھ حاضر ہیں اور حضرت یوسف علیہ السلام کی داستان پر مبنی اپنی یہ گفتگو سورۂ یوسف (ع) کی آیت چھیانوے سے شروع کر رہے ہیں
سورهء یوسف (ع) کی آیت نمبر 95-92 کی تفسیر
رحمت دو عالم سرکار ختمی مرتبت اور ان کی پاکیزہ عترت پر درود و سلام کے ساتھ آسان و عام فہم تفسیر کے پروگرام پیام قرآن میں آج ہم اپنی یہ سلسلہ وار گفتگو سورۂ یوسف کی آیات 92 اور ترانوے کی تلاوت اور ترجمہ و تشریح کے ساتھ شروع کررہے ہیں ارشاد ہوتا ہے
صدر آصف علی زرداری امام رضا علیہ السلام کے در پر
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے صوبہ خراسان رضوی اور مشہد کو ایران اور پاکستانی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے بہت زیادہ گنجائش کا حامل قراردیا ہے
ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر و تحمل کا امتحان لیا ہے
انگوٹھا چوسنا
بچے کى ایک عام عادت انگوٹھا چوسنا ہے عموماً بچے اپنے پیدائشے سے تین ماہ بعد انگوٹھا چوسنے لگتے ہیں اور کچھ عرصہ یہ سلسلہ جارى رکھتے ہیں
فلسطینی جہاد اسلامی کے اعلی کمانڈر محمد شحادہ، کیوں شیعہ ہوئے؟ (حصّہ دوّم)
المجلّہ : آپ شیعہ مذہب سے کس طرح روشناس ہوئے؟
عالم کائنات میں وھابیوں کا نفی واسطہ کا عقیدہ
اسلامی عظیم الشان فلسفی اور مفکر حضرات نے اپنے صحائف اور تالیفات میں ، عالم ھستی میں ضرورتِ وجود ”رابطہ“ و ”واسطہ“ پر بحث کی ھے اور طالبان حکمت و عرفان کے لئے خصوصاً مفید، راہ گشا اوربہت عمدہ مطالب ذکر کئے ھیں۔
خدا کا فخر
بلا شبہ خد اوند عالم طواف کرنے والوں پر فخر ومباھات کرتا ھے
سفر امام رضا (ع)، مدینہ تا مرو
یہ بات قابل ذکر ہے کہ تاریخ ائمہ کے دو سفر ہیں جن کے درمیان تقریباً ١٤ سال کا زمانی فاصلہ ہے یعنی ٤٠ھ میں مدینہ سے امام حسین (ع) کا کربلا کا سفر اور ٢٠٠ ھ میں امام رضا (ع) کا مرو کا سفر
امام سجادعلیہ السلام کے القاب
آپ کے القاب اچھا ئیوں کی حکایت کرتے ہیں، آپ اچھے صفات ، مکارم اخلاق،عظیم طاعت اور اللہ کی عبادت جیسے اچھے اوصاف سے متصف تھے
امام زمانہ علیہ السلام کے فرامین
جس کا کوئی فائدہ نہ ہو اس کی پرستش نہ کرو
امریکی اھداف اور علاقائی خدشات
افغانستان گذشتہ تین دھائیوں سے جنگ کا میدان بنا ہوا ہے اور اس معرکہ میں شامل قوتیں اپنے مطلوبہ اھداف کو حاصل کرنے کے لیۓ اس خطے کو مزید غیر مستحکم کرنے پر تلے ہوۓ نظر آ رہے ہیں ۔
ایران کی تاریخ میں عورت
ایران میں عورتوں کا بڑا ہی فعال کردار رہا ہے۔ موجودہ دور میں اور بہت سے انتہائی اہم واقعات میں عورتوں کا کردار بہت نمایاں رہا ہے۔
سہیلی کی مدد
فاطمہ اور سلمی کی آپس میں گہری دوستی تھی ۔ ہمیشہ اکٹھے کھیلا کرتی تھیں ۔ کھیل سے پہلے دونوں سہیلوں میں کوئی ایک دوسرے کے گھر آتی اور گھر میں موجود کسی بڑے سے اکٹھے کھیلنے کی اجازت مانگتی ۔
عشق کیونکر احساس درد کو کم کر دیتا ہے
اگر ہم کسی کی تصویر کو نگاہوں کے سامنے رکھیں جس کے عشق میں ایک مدت سے دیوانے ہو گۓ ہیں تو درد کا احساس ہمارے لیے کم ہو جاۓ گا
ایک لازوال اور انوکھا انقلاب
حضرت امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی زیر سرپرستی آنے والے انقلاب کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا ۔
ولادت امام زمان علیہ السلام کے موقع پر خصوصی اشاعت
ولادت امام زمان علیہ السلام کے پرمسرّت موقع پر قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت
فرشتوں کے ہم نشین بن جاؤ ( حصّہ دوّم )
ہاں اگر تم صبر کرو اور تقویٰ اختیار کرو تو دشمن جب بھی تم پر اچانک حملہ کر دے تمہارا رب اسی وقت پانچ ہزار نشانزدہ فرشتوں سے تمہاری مدد کرے گا
عدت کا فلسفہ (حصّہ دوّم)
انہی قوانین میں سے طلاق میں تاخیر اور خود طلاق کو متزلزل کرنا ہے یعنی طلاق کے بعد عدہ کو واجب کیا ہے جس کی مدت تین ”طہر“ یعنی عورت کا تین مرتبہ خون حیض سے پاک ہونا۔
اسلام میں عورت کا حق وراثت
اسلام میں عورت کو بہت ہی عزت و احترام دینے کے علاوہ ان کے دوسرے بہت سے حقوق کا خیال رکھنے کی تاکید دی گئی ہے ۔
رشد و کمالات میں اماموں کی انفرادیت
ہمارے بارہ کے بارہ اماموں میں سے ہر ایک کی منفرد خوبیاں ہیں ۔ اب پتہ نہیں جسارت ہے یا نہیں ؟ کہتے ہیں در مثل مناقشه نیست
فلسطینی جہاد اسلامی کے اعلی کمانڈر محمد شحادہ، کیوں شیعہ ہوئے؟
محمد شحادہ کو فلسطینیوں نے «الفارِس»، (سوار) اور «القائد الاسطوري» (افسانوي راهنما) جیسے مختلف القاب سے نوازا ہے
شریک حیات کے حقوق
بلا شک ”’خاوند جی”’ کو اللہ تعالیٰ نے بیوی پر برتری اور افضلیت عطاء فرمائی ہے ، اپنے کلام پاک میں اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زُبان مبارک سے خاوند کو بیوی کا مالک و آقا قرار دِیا ہے
پردہ اور پاکیزگی مسلمان عورت کا زیور ہے
مسمان عورتوں پر پردے کی اہمیت کو واضح کرنے کے لیۓ خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے
دنیا بھر میں امام رضا علیہ السلام فیسٹول
رسول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام رضا علیہ السلام بین الاقوامی فیسٹول پہلی مرتبہ دنیا کے دسیوں ملکوں میں بیک وقت منعقد ہو گا۔
صالحی کی ایران اور یوکرائن کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے یوکرائن کے ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں ایران اور یوکرائن کے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
دریا
بچو تم نے دریا دیکھا/ کیسا پانی بہتا دیکھا
جنگل کا بادشاہ
مجھ سے ملیے جہاں پناہ ہوں میں/ سارے جنگل کا بادشاہ ہوں میں
بہادر کسان
سویرے اندھیرے اندھیرے اٹھا/لیے بیل کھیتوں کی جانب چلا
وادى القرى ميں نو مفسد ٹولوں كى سازش
يہاں پر حضرت صالح اور ان كى قوم كى داستان كا ايك اور حصہ بيان كيا گيا ہے جو درحقيقت گزشتہ حصے كا تتمہّ ہے
قوم ثمود كا انجام
قرآن كريم ميں اس سركش قوم قوم ثمود پر تين دن كى مدت ختم ہونے پر نزول عذاب كى كيفيت بيان كى گئي ہے :اس گروہ پر عذاب كے بارے ميں جب ہمارا حكم آپہنچا تو صالح اور اس پر ايمان لانے والوں كو ہم نے اپنى رحمت كے زير سايہ نجات بخشى _
ناقہ صالح
اس كے بعد آپ نے اپنى دعوت كى حقانيت كے لئے معجزے اور نشانى كى نشاندہى كى ،ايسى نشانى جو انسانى قدرت سے ماورا ہے اور صرف قدرت الہى كے سہارے پيش كى گئي ہے
قوم صالح كى ہٹ دھرمي
آپ حضرات، گمراہ قوم كے سامنے حضرت صالح عليہ السلام كى منطقى اور خيرخواہى پر مبنى گفتگو ملاحظہ فرماچكے ہيں جناب صالحع كے جواب ميں اس قوم كى گفتگو بھى سينے انھوں نے كہا:اے صالح : تم سحرزدہ ہوكر اپنى عقل كھوچكے ہو، لہذا غير معقول باتيں كرتے ہو
حضرت صالح عليہ السلام
قوم ثمود اور اس كے پيغمبر جناب صالحع كى جووادى القرى ميں رہتے تھے جومدينہ اور شام كے درميان واقع ہے يہ قوم اس سرزمين ميںخوشحال زندگى بسر كر رہى تھى
روز جوان کے موقع پر خصوصی اشاعت
جوانوں کے دن کے موقع کی اہمیت پر قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے
امام زمانہ (عج) کا دور انسانی زندگی کےشعبوں پر توحید و عدل کی حکمرانی کا دور ہے
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےفرمایاہےکہ اگرمہدویت نہ ہوتی توانبیاء کی تمام کوششیں رائگاں جاتیں۔
6 جولائی، یوم نفاذ فقہ جعفریہ کے موقع پر پیغام
اسلامائزیشن کے عمل میں تمام مکاتب فکر کے عقائد ونظریات کا احترام اور ان کے شہری و مذہبی حقوق کا لحاظ رکھتے ہوئے انہیں مذہبی و شہری آزادیاں دی جائیں۔
حسن نصراللہ کو شہید کرنے کی اسرائیلی سازش فاش
اسرائيل کے بدنام زمانہ خفيہ ادارے موساد نے حزب اللہ کے سربراہ سيد حسن نصراللہ کے قتل کي سازش تيار کرلي ہے
حرم میں ایثار وفدا کاری
اھل مکہ اور اس میں رہنے والوں تک یہ بات پہنچادو کہ ذی القعدہ کے آخری دس دن سے حاجیوں کی واپسی کے دن تک طواف کی جگہ، حجر اسود، مقام ابراھیم (ع) اور نماز کی پھلی صف کو حاجیوں کے لئے خالی کردیں
موت کی ماہیت
موت کیا ہے؟ کیا موت نیستی‘ نابودی‘ فنا اور انہدام کا نام ہے یا تحول و تغیر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کو موت کہتے ہیں؟
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن