صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 1 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
اپنا قائد
عظمت، شہرت والا قائد/ ہمت، جرات والا قائد
ہائے ر ے تکیہ کلام (حصّہ دوّم)
اگلے روز صبح صبح دادا حضور نے ہمیں جگایااور حکم نازل کیا کہ میں نے تمہارے لیے اخبار منگوایا ہے۔ شہر میں اخبار کے عادی ہو گے ناں اس لیے ۔ جلدی سے اٹھو، اخبار خود بھی پڑھو اور مجھے بھی پڑھ کر سنا ؤ۔
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( پہلا مرحلہ)
علي (ع) و فاطمہ (س) کي مشترکہ ازدواجي زندگي کے ابھي چند ہي روز گزرے تھے۔
بجلی اب چاند سے
آج تک تو یہ ہوتا آیا ہے کہ شاعر اور عاشق چاند کی طرف دیکھا کرتے تھے یابچے اس میں چرخا کاتنے والی بڑھیا کو تلاش کرتے تھے
اسلامي انقلاب ميں خواتين کا صبر و استقامت اورمعرفت
يہي وجہ ہے کہ جب ايران کي اسلامي تحريک، اسلامي انقلاب کي دہليز تک پہنچي تو ہماري خواتين نے اسلام کي خواتين کے بارے ميں اِسي نظريے اور تعليمات کي روشني ميں قدم اٹھائے اور سامنے آئيں۔
فالج کا مرض ’سائلنٹ اسٹروکس
فالج مہلک بیماری تو نہیں ہے لیکن اِس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے جسم کے بعض حصے کام چھوڑ دیتے ہیں، جب کہ دماغ پر اِس کے اثرات خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔معمر افراد فالج سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔
خواتين پرمغرب کا ظلم و ستم اور اسلام کي خدمات ( دوسرا حصّہ)
حضرت زہرا علیھا السلام کي سيرت اورآپ کا اسوہ ہونا خواہ آپ کے بچپنے کا زمانہ ہو يا ہجرت پيغمبر(ص) کے بعد مدينے ميں آپ کي اجتماعي مصروفيات کا زمانہ ہو
خواتين پرمغرب کا ظلم و ستم اور اسلام کي خدمات
حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کي ولادت باسعادت اور اُن کا تذکرہ مسلمان خواتين کيلئے بہترين فرصت ہے تاکہ اسلامي افکار وتعليمات کي روشني ميں ايک مسلمان عورت اورخواتين کي قدر وقيمت اور اہميت پر بھرپور توجہ دي جا سکے۔
طرززندگی میں تبدیلی سے ذیا بیطس پر قابو پانا ممکن ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گذشتہ تین دہائیوں میں دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد دوگنی ہو کر35 کروڑ کے قریب ہو چکی ہے ۔اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں ( حصّہ پنجم )
مغربی دانشور، دین کو ایک اجتماعی مظہر جانتے ہیں ،جو خود معاشرہ کے مانند بعض فطری عوامل کا ایک معلول ہے ۔
دلوں پر حکمرانی
انبیائے الٰہی علیہم السلام کی حکومت درحقیقت عوامی حکومت تھی جس کا مقصد عوام کی خدمت اور ان کی منفعتوں کا تحفظ تھا اور دوسری طرف لوگ بھی انبیائے کرام سے محبت کرتے تھے۔
حضرت عزير عليہ السلام
يہ گفتگو ايك نبى كى ہے جو اثنا سفر ايك سوارى پر سوار تھا ،كھانے پينے كا كچھ سامان اس كے ہمراہ تھا اور وہ ايك ابادى ميں سے گزر رہا تھا جو وحشتناك حالت ميں گرى پڑى تھى
تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو
تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو ۔ ہمارے اس ضعیف کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نصیب نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو ۔ خدا ہی سے ہر چیز مانگو ۔
بچوں کو منظم کيسے کيا جائے؟
اکثر والدين رات ہونے پر يہ محسوس کرتے ہيں کہ انہوں نے سوائے بچوں سے لڑائي جھگڑے کے اور کوئي کام نہيں کيا۔ شايد ہي کوئي ايسا گھر ہوگا جہاں بچوں اور والدين کے درميان روزانہ کسي نہ کسي بات پر گھر کا ماحول تلخ نہ ہوتا ہو
سورۂ رعد کي آيت نمبر 13-11 کي تفسير
ہر شخص کے لئے اس کے پہرے دار( فرشتے) اس کے آگے پیچھے مقرر ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں
سورۂ رعد کي آيت نمبر 10-6 کي تفسير
ہر چیز کی ایک مقدار اور اندازہ معین ہے ۔ وہ تمام پوشیدہ اور آشکارا امور سے باخبر ہے اور سب سے عظیم اور سب سے بلند ہے اس کے لئے آپ کے درمیان کوئی چھپکر یا چپکے سے بات کرے یا آشکارا طور پر کھل کے کچھ کہے دونوں برابر و یکساں ہے
سورۂ رعد کي آيت نمبر 5-3 کي تفسير
اور وہی وہ ( خدا) ہے جس نے زمین کا وسیع و عریض فرش بچھایا اور پھیلایا اور اس میں پہاڑوں کو ثابت و مستحکم قرار دیا
سورۂ رعد کی آیت نمبر 2-1 کی تفسیر
سورۂ رعد میں ، خداوند عظیم نے اس قرآنی حقیقت کو بیان کیا ہے کہ اللہ کی یہ کتاب الہی معجزے اور الہی نشانی کی صورت میں رسول اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم پر نازل ہوئی ہے
سورۃ یوسف کی تفسیر
مرسل اعظم حضرت محمّد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلّم اور ان کے اہلبیت علیہم السلام پر درود و سلام کے ساتھ آسان و عام فہم تفسیر کے سلسلہ وار پروگرام پیام قرآن میں آج ہم اپنی گفتگو مکہ میں نازل شدہ سورۂ یوسف کی تفسیر سے آغاز کر رہے ہیں
سورهء يوسف (ع) کي آيت نمبر 111- 110 کي تفسير
(خدا کی طرف لوگوں کو بلانے کا سلسلہ چلتا رہا ) یہاں تک کہ انبیاء ؤ مرسلین ( لوگوں کی ہدایت کی طرف سے ) ناامید ہوگئے اور ( کفار نے ہماری طرف سے دی گئی ) مہلت کے سبب گمان کرلیا کہ ان سے ( عذاب کا جو وعدہ کیا گیا ہے ) جھوٹا ہے
یزد میں دنیا کے قدیم ترین درخت
یزد اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک تاریخی شہر ہے جہاں دنیا کی قدیم ترین جاندار موجودات پائی جاتی ہیں ۔
نیند کی کمی، یادداشت کی صلاحیت متاثر
دماغ گہری نیند کے دوران دن بھر کے واقعات کا جائزہ لیتا ہے
بال
کرائے دار نے مالک مکان سے کہا: ”خدا کیلئے اس سال تو کھڑکیوں میں پٹ لگوا دیجئے۔ میں کمرے میں بیٹھتا ہوں تو تیز ہوا سے بال بکھر جاتے ہیں۔
ظالم شیر اور ہاتھی
پاکستان کے جنگل کا ہے قصہ پیارے بچو/آ ؤ سن لو پاک وطن کے چاند ستارے بچو
ہائے ر ے تکیہ کلام
گرمیوں کی چھٹیاں ہونے کو تھیں۔ ہم نے سوچا کہ اس بار چھٹیوں میں کچھ نیا کیا جائے۔ سوچنے بیٹھے تو سوچتے چلے گئے۔
گریہ شب
رسول اکرم (ص) اپنے بے نظیر مرتبہ و مقام اور عظمت و شان کے باوجود عبادت سے غافل نہ تھے
صفات ثبوتی وصفات سلبی
صفات ثبوتی وہ صفات ھیں جو ذات خدا کے کمالات کو بیان کرتی ھیں۔ قابل غور ھے کہ خدا کی صفات ثبوتی میں ذرہ برابر نقص وکمی کا شائبہ نھیں پایا جاسکتا
بحرین میں مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر اختتام پذیر ہوچکے ہيں
آل خلیفہ کے نمائشی مذاکرات عوامی مطالبات پر بحث کئے بغیر اور کسی نتیجے پر پہنچے بغیر اختتام پذیر ہوگئے گو کہ خلیفی حکومت نے اعلان کیا کہ اس کے بعد اراکین پارلیمان فلور پر عمومی مسائل بھی مورد بحث لاسکیں گے۔
سيد حسن نصراللہ: جنگ نے اسرائیل کی کمر توڑ دی ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سيد حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ تينتيس روزہ جنگ نے اسرائيل کو زبردست خطرات سے دوچار کرديا ہے
کوئٹہ: دوسرے دن بھی دہشت گردوں کے حملے، گیارہ شیعہ شہید
کوئٹہ میں کالعدم دہشت گرد گروہوں کے ناصبی وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے گیارہ شیعیان اہل بیت (ع) کو شہید کر دیا۔
صدر احمدي نژاد : تسلط پسند نظام کے خاتمے پر زور
اسلامي جمہوريہ ايران کے صدر نے کہا ہے کہ ايران کے قومي نشرياتي ادارے آئي آر آئي بي کے پروگاراموں کا مقصد تسلط پسندانہ نظام کا خاتمہ ہے -
پيار کا پہلا شہر (حصّہ پنجم)
مومات کے گلي کوچوں ميں خوب رونق تھي۔ اکثر لوگ اپني بالکونيوں ميں بيٹھے گلي کے پار اپنے ہمسايوں سے محو گفتگو تھے۔
ٹروجن سیارہ زمین کے قریب دریافت
دو ہزار دس ٹی کے سیون سیارہ دس ہزار سال تک سورج کے گرد گھومتا رہے گا
بيوي کے فرائض
بيوي کي خاص يہ ذمہ دارياں ہيں کہ اسے چاہيے کہ وہ اپنے وظائف اور ذمہ داريوں کي تشخيص کے لئے عقلمندي سے کام لے۔
اسلام اور ہر زمانے کی حقیقی ضرورتیں ( حصّہ چہارم )
ہم میں سے اکثر لوگوں کے فہم وادراک کا یہی حال ہے اور لوگوں کی جو اقلیت کسی حد تک اپنی فکری آزادی کو محفوظ کرسکی ہے اور اپنے دماغ کے سرمایہ کو مکمل طور پر اغیار کے ہاتھوں لوٹنے سے محفوظ رکھا ہے وہ بھی تعدّد شخصیت کے شکار ہوئے ہیں
امام رضا (ع) کی شخصیت سیاسی
حضرت امام رضا (ع) کا مامون رشید کی ولی عہدی قبول کرنا امور مملکت میں ائمہ کی شراکت کا ایک منفرد واقعہ ہے۔
آب زمزم ھر درد کی دوا
زمزم کا پانی ھر اس درد کی دوا ھے جس کی نیت سے وہ پیا جائے
علامہ طبرسی
علامہ بزرگوار امین الاسلام ابو الفضل بن حسن طبرسی ایسے نادر علماء میں سے ہیں جو اگرچہ تمام رائج الوقت علوم میں ماہر تھے لیكن علم تفسیر میں آپ كے مقام و مرتبہ نے آپ كے تمام علمی گوشوں كو تحت الشعاع میں پہونچاتے ہوئے
تربيت اولاد
گھر اور گھرانے ميں خواتين کے من جملہ فرائض ميں سے ايک فريضہ ، تربيت اولاد ہے۔ وہ خواتين جو گھر سے باہر اپني مصروفيات کي وجہ سے صاحب اولاد ہونے ميں پس و پيش سے کام ليتي ہيں
اسلامي انقلاب کي کاميابي ميں خواتين کا کردار
عائلي اور خانداني نظام زندگي ميں ايک مسلمان عورت اپنے گھرانے ميں بہت سے وظائف کي حامل ہے کہ جو گھرانے ميں اُس کے بنيادي رکن ہونے ، تربيت اولاد، ہدايت اور شوہر کي روحي تقويت کرنے عبارت ہیں۔
کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قرآن مجید کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت اور شیریں بیانی سے مخصوص نہیں ہے (جیسا کہ بعض قدیم مفسرین کا نظریہ ہے) بلکہ اس کے علاوہ دینی تعلیمات ، اور ایسے علوم کے لحاظ سے جو اس زمانہ تک پہچانے نہیں گئے تھے
اسامی قرآن کا تصور
قرآن پاک کے اسامی اور ناموں کے بارے میں کتاب اور سنت کے پیروکاروں اور بہت سارے محققین نے مفصل کتاب، تحقیقی مقالات اور جریدے نشر و اشاعت کئے ہیں
مصطفی محمد نجار : ایران امن و استحکام کا حامل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ مصطفی محمد نجار نے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک میں بدامنی کے مراکز اور تمام تر دشمنیوں کے باوجود امن و استحکام کا حامل ہے۔
ڈاکٹر احمدی نژاد : تعلیم انسانی سماج کا اہم کام
صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے تعلیم و تربیت کے دوام کو انسانی معاشرے کا اہم ترین کام قرار دیا ہے۔
رامین مہمان پرست: سرحدوں پر بدامنی ناقابل برداشت
وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سرحدوں میں بدامنی اور عدم استحکام ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔
ظہور امام مہدی (عج)
آخر کار جب کچھ حد تک غیبت امام مہدی کا مسئلہ واضح ہو گیا تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آک کا ظہور ہو گیا یا نہیں ؟ اس بات کا ثبوت اسلامی کتابوں میں ملتا ہے یا نہیں؟
قیام پاکستان کے کا خواب اور حقیقت ( حصّہ دوّم )
نصف صدی سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود ہم ان مقاصد سے کوسوں دور کھڑے ہیں جو قائداعظم رحمۃ اللہ علیہ ، علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ اور تحریک پاکستان کے دیگر قائدین کے پیش نظر تھے۔
قیام پاکستان کے کا خواب اور حقیقت
برصغیر پر مسلمانوں نے ایک لمبے عرصے تک حکومت کی مگر جب ان کو زوال آیا تو ہندو اور انگریز نے انہیں اس طریقے سے کچلنا شروع کردیا کہ ان کو اپنا وجود اور مذھبی تشخص برقرار رکھنا بھی مشکل نظر آ رہا تھا ۔
ایک چیونٹے کی کہانی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی صحرا میں لمبی ٹانگوں والا ایک بڑا سا چیونٹا رہتا تھا ۔ اس کی لمبی ٹانگوں کی وجہ سے دوسری چیونٹیاں اسے گھوڑا نما چیونٹا کہا کرتی تھیں ۔
شادی کی پیشکش کرتے وقت اہم نکات کا خیال رکھیں
جیون ساتھی کا انتخاب بےشک کسی بھی شخص کی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے ۔ یہ وہ موقع ہوتا ہے جب متعلقہ شخص اپنی زندگی کا ایک اہم فیصلہ کرنے جا رہا ہوتا ہے
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن