صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 1 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں آج پیر کے دن حضرت امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزامنعقد ہوئی ۔
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ چہارم )
میراث میں مرد کا حصہ عورت کے دو برابر کیوں ہے؟
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ سوّم )
کلالہ اس میت کو کہتے ہیں جس کے والدین ہوں نہ اولاد۔ ایسی عورت یا مرد فوت ہو جائے اور اس کے پیچھے نہ اس کا باپ ہو، نہ بیٹا، تو اس کی جائیداد کی تقسیم کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں
اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ دوّم )
قرآن حکیم نے شوہر یا بیوی میں سے کسی کے بھی انتقال کی صورت میں اس کے مال وراثت میں سے دوسرے فریق کا حصہ بالتفصیل بیان کیا ہے
قرآن مجید کی آیات میں محکم اور متشابہ سے کیا مراد ہے؟ (حصّہ دوّم)
”متشابہ“ وہ آیات ہیں جو خداوند عالم کے صفات اور معاد کی کیفیت کے بارے میں ہیں ہم یہاں پر چند آیات کو نمونہ کے طور پر بیان کرتے ہیں
کیا بسم اللہ تمام سوروں کا جز ہے؟ (حصّہ دوّم)
ہم یہاں شیعہ اور سنی دونوں فریقوں کی کتابوں میں منقول روایات کو بیان کرتے ہیں
نظارت اور عدلیہ
عدلیہ کو چاہئے کہ قانون کی نگرانی کا خیر مقدم کرے۔ قانون، نگرانی کا ایک ذریعہ ہے۔ قانون خود عدلیہ کے اندر رکھا گیا ایک ایسا عنصر ہے جو عدلیہ پر نظارت کے لئے بہت اہم اور موثر ہے۔
قرآن مجید اور اخلاقی تربیت ( حصّہ سوّم )
آیت کریمہ کے ہر لفظ میں ایک نئی اخلاقی تربیت پائی جاتی ہے اور اس سے مسلمان کے دل میں ارادی اخلاق اور قوت برداشت پیدا کرنے کی تلقین کی گئی ہے
پندرہ منٹ کی روزانہ ورزش ضروری
ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف پندرہ منٹ کی ورزش سے نہ صرف عمر میں تین سال تک اضافہ ہو سکتا ہے بلکہ موت کے خطرے میں چودہ فیصد تک کمی ہو سکتی ہے۔
علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں
علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں، بری عادت سے زیادہ کوئی دشمن نہیں اور شرم سے بہتر کوئی لباس نہیں۔
ضحّاک کی کہانی
ضحاک - ایران کا ایک ظالم بادشاہ !جس نے شہنشاہ جمشید کی حکومت کا تخت اُلٹ کر ،ایران پر قبضہ جمالیا۔
روزہ کا فلسفہ اہلبیت (ع) کی نگاہ میں
روزہ مادی اور معنوی، جسمانی اور روحانی لحاظ سے بہت سارے فوائد کا حامل ہے۔ روزہ معدہ کو مختلف بیماریوں سے سالم اور محفوظ رکھنے میں فوق العادہ تاثیر رکھتا ہے۔ روزہ جسم اور روح دونوں کو پاکیزہ کرتا ہے ۔
شریک حیات کے حقوق ( حصّہ دوّم )
پس مالکوں کی اجازت سے لونڈیوں سے نکاح کرو اوران کا مہرحسن سلوک سے انہیں دے دوان سے جوعفت کے ساتھ تمہاری پابند رہیں کھلے عام زنا نہ کریں۔
تھران میں سب سے پہلے بجلی گھر کی تاسیس کرنے والا
امین الضرب وہ پہلا شخص تھا جس کو تھران میں پہلا بجلی بنانے کی سعادت نصیب ہوئی اور پہلی بار اسٹیل کا کارخانہ ایران میں لایا گیا ۔
ایک لازوال اور انوکھا انقلاب ( حصّہ دوّم )
ایران کے اسلامی انقلاب کا جو سب سے اہم نعرہ تھا وہ سامراج کی مخالفت پر مبنی تھا اور اس نے اپنی پہچان ہی اس نعرے کو بنایا کہ نہ مشرق و نہ مغرب، ہم کسی بھی بلاک میں نہيں ہیں
زنا ایک حرام فعل ہے ( حصّہ دوّم )
زنا نہ صرف انسان کی اخلاقی اقدار کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ انسانی صحت کو بھی تباہ کرکے رکھ دیتا ہے ۔
جب امریکیوں نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھا ( حصّہ دوّم )
مسیحیت کی تبلیغ کے لیۓ مختلف طرح کے حربے آزماۓ گۓ ۔ مدارس تعمیر کیۓ گۓ ، لائبریریوں کا قیام عمل میں لایا گیا
جب امریکیوں نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھا
ایران کو زمانہ قدیم سے ہی مشرق اور مغرب کو ملانے کے لیۓ گزرگاہ ہونے کی وجہ سے بےحد اہمیت حاصل ہے ۔
امانتداری کی رسم
جیسے ہی مجید گھر واپس آیا تو ماں نے دسترخوان پر شام کا کھانا لگایا ۔ مجید نے جو کتاب اپنے دوست سے امانت کے طور پر لی تھی اسے دسترخوان کے قریب رکھا اور کھانا کھانے میں مشغول ہو گیا ۔
ماہ رمضان المبارک کی عظیم برکتیں (حصّہ سوّم)
رمضان المبارک کا مہینہ خدا وند عالم کا مہینہ ہے یہ مہینہ تمام مہینوں سے افضل ہے ۔
ماہ رمضان المبارک کی عظیم برکتیں (حصّہ دوّم)
آیات ، احادیث اور روایات کی روشنی میں محققین کا خیال ہے کہ روزہ تمام انبیاء ؤ مرسلین اور ان کے ماننے والوں کے درمیان ہمیشہ سے رائج رہا ہے
ماہ رمضان المبارک کی عظیم برکتیں
ماہ رمضان کے تصور سے روزہ کا تصور فورا ذہن میں آتا ہے اس لیے اسے روزوں کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے۔
قرآن مجید اور اخلاقی تربیت ( حصّہ دوّم )
یقینا ہم تمہارا امتحان مختصر سے خوف اور بھوک اور جان، مال اور ثمرات کے نقص کے ذریعہ لیں گے اور پیغمبر آپ صبر کرنے والوں کو بشارت دے دیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کہکشاں سے باہر پائے جانے والے پہلے سیارے کو دریافت کیا ہے۔
اقبال کی اُردو غزلوں میں ردیف کا استعمال کی اہمیت (حصّہ سوّم)
بانگ درا میں شامل کلام کا یہ حصہ اقبال کے قیام یورپ کے زمانے ۱۹۰۵۔ ۱۹۰۸ تک کا ہے اس دوران میں اقبال کی توجہ زیادہ تر نظموں کی طرف رہی
علامہ طبرسی کی ثمر بخش ھجرت
امین الاسلام طبرسی تقریباً ۵۴ سال تك مشہد مقدس میں مقیم رھے اور اس كے بعد سبزوار كے عمائدین كی دعوت اور اس شہر میں ایسے وسائل كی فراوانی كی بنا پر جو اس شہر میں موجود تھے
عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ (حصّہ دوّم)
آج کی دنیا اور ھر دور کی دنیا افکار کے ابریشم میں مقید رھی ھے اور اس کا واحد حل یہ ھے کہ اس کو آزاد کیا جائے اور اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ھے
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( حصہ چہارم )
مياں بيوي کو چاہيے کہ ايک دوسرے کي صحيح راستے اور صراط مستقيم پر چلنے کے لئے مدد کريں
کتاب کا مطالعہ (حصّہ سوّم)
بچوں کو انسانوں اور جھوٹ پر مشتمل حیر ت انگیز کتابیں بھى بہت اچھى لگتى ہیں بچوں کى ایسى کتابوں سے محبت کى ہى بعض دانشور تائید کرتے ہیں اور کہتے ہیں
آپ کا نام
اوروں کے قبضے میں ہے/ لیکن ہے وہ آپ کی شے
خواتين کا اسلامي تشخص اور اُس کے تقاضے
ايران (سميت ديگر اسلامي ممالک) کي خواتين کي کوشش يہ ہوني چاہيے کہ وہ ايک مسلمان عورت کي حقيقي تشخص کو اس طرح زندہ کريں
قرآنی معلومات (حصّہ سوّم)
دو عورتوں کو قرآن نے نمونے کے طور پر پیش کیا ہے وہ ”آسیہ زن فرعون“ اور”مریم مادرحضرت عیسیٰ علیہ السلام“ہیں۔
عبداللہ صالح کي واپسي کا فيصلہ اعلان جنگ ہوگا
يمن کے انقلابي رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مفرور ڈکٹيٹر عبداللہ صالح کا وطن واپسي کا فيصلہ يمني عوام سے اعلان جنگ کے مترادف ہوگا
گوربا چوف کي روسي حکومت پر نکتہ چيني
سابق سويت يونين کے آخري صدر ميخائيل گوربا چوف نے موجودہ روسي حکومت کي کارکردگي پر کڑي نکتہ چيني کي ہے۔
امریکی سرمایہ دہشتگردوں کے ہاتھوں لگا
ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ امریکہ میں لوگوں کے ادا کئے گئے ٹیکس میں سے چھتیس کروڑ ڈالر افغانستان میں طالبان کو دئے گئے ہیں۔
ایران کامیابی کے ساتھ پابندیوں کا مقابلہ کرتا رہے گا
ایران کے معاشی، صنعتی، زرعی، بنکاری، انفارمیشن ٹکنالوجی اور سرویسز کے شعبوں کے چنندہ افراد اور ذمہ داروں نے بدھ کے روز قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور مختلف اقتصادی امور کے سلسلے میں اپنے نظریات بیان کئے۔
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام دیں
کام صرف رضائے خدا کے لئے انجام دیں ۔ اگر خدا کی رضا حاصل ہوجائے تو انسان کا دل بہت ہلکا اور پاکیزہ ہوجاتاہے
انڈا
ایک خراب انڈے کا دوسرے خراب انڈے کی طرف جانا ہمیں یقینی ہے کہ خراب انڈه اور دوستی میں کوئی فرق نہیں۔
قرآنی معلومات (حصّہ دوّم)
قرآن میں سب سے زیادہ حضرت موسیٰ کا نام آیا ہے
نظارت اور مقننہ
ایسے قوانین وضع کرنا جو حکومت کو امور کا انتظام صحیح طور پر چلانے پر مامور اور ساتھ ہی اس پر قادر کریں اور پھر ان پر صحیح طریقے سے عملدرآمد کئے جانے کی نگرانی کرنا پارلیمنٹ کا اولیں فریضہ ہے
لیجئے ہمارے ناخن کاٹئے!!
آپ (ص) کی بردباری اور اطمینان نفس کا یہ عالم تھا کہ جن باتوں کو سن کر دوسرے افراد بے تاب ہوجایا کرتے تھے
کتاب کا مطالعہ (حصّہ دوّم)
ماں باپ کى دوسرى ذمہ دارى یہ ہے کہ وہ اپنى اولاد کى اس طریقے سے پرورش کریں کہ وہ علم و دانش حاصل کرنے، کتاب پڑھنے اور بحث و تحقیق کے شیدا بنیں ان کے گھر کا ماحول عملى ہونا چاہیے
زرشک پلاؤ
چاول صاف کر کے آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔ فرائی پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں ۔ پہلے کاجو فرائی کریں اس کے بعد کشمش ڈال کر چند سیکنڈ کے بعد نکال لیں اب اسی تیل میں گاجریں تلیں جب اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو کھلی ڈش میں نکال لیں
صرف تین گرام نمک کم کرکے دل کو صحتمند رکھیئے
کسی طرح سے خوراک میں نمک کی معمولی سی کمی کرکے خود کو زیادہ صحت مند رکھا جاسکتا ہے اور اِس سلسلے میں جہاں بہت سی رسرچ ہو رہی ہے
قاجاری دور حکومت میں عورتوں کا لباس
ابتدا میں عورتوں کا لباس بغیر بٹنوں والے چھوٹے کرتے پر مشتمل تھا جو سامنے سے کھلا ہوتا تھا ۔ کرتے پر خوبصورتی کے لیۓ مختلف رنگوں کے بٹن بھی لگاۓ جاتے تھے ۔
ماہ رمضان کی عظمت (حصّہ سوّم)
حضرت موسیٰ کلیم اللہ نے اپنی مناجات کے دوران بارگاہ احدیت میں سوال کیا : خدایا ! تیری نگاہ میں کیا کوئي اور میری طرح محترم و مکرم ہے ؟
جادو کی بوتل
نجمی میرا بہت قریبی دوست تھا۔ پڑھائی اور کھیل میں ہمیشہ میرے ساتھ رہتا۔ یہاں تک کہ ہماری شرارتیں بھی آپس میں مشوروں سے انجام پاتیں۔
خیال
دوسروں کے مسائل میں خواہمخواه نہ الجهو وه اپنا خیال تم سے زیاده رکه سکتے ہیں
اقبال کی اُردو غزلوں میں ردیف کا استعمال کی اہمیت (حصّہ دوّم)
بانگ درا کی غزلوں کے جائزہ سے اس کی وضاحت کی جاتی ہے۔
عقیدہٴ مھدویت
اسلامی تہذیب قرآنی لہجہ ،انسان کی شرافت و برتری کا معیار خدا کی طرف رغبت پیدا کرنا ھے جس کو حکیم کی زبان میں تقوے سے تعبیر کیا گیا ھے
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن