صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 2 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
محاورہ، روزمرہ، ضرب المثل اور تلمیح میں فکری اور معنوی ربط (حصّہ سوّم)
ضرب المثل عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے مترادفات دنیا کی دوسری زبانوں میں بولے جاتے ہیں۔ اُردو زبان میں ضرب المثل، اکھان اور کہاوت ایک دوسرے کے مترادف ہم معنی اصطلاح کے طور پر مروج ہیں
علوم قرآن کی اصطلاح (حصّہ دوّم)
جلال الدین سیوطی کی نظر میں علوم قرآن کی تقسیم جلال الدین سیوطی ”الاتقان“ کے مقدمہ میں ”البرہان“ میں امام زرکشی کی تقسیم بندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں
جسمانی سزا (حصّہ دوّم)
بہر حال بدنى سزائیں تربیت کے لیے نہایت ہى خطرناک ہیں اور حتى الامکان ان سے بچنا چاہیے لیکن اگرکوئی دوسرا طریقہ مؤثر نہ ہو اور مارکے علاوہ کوئی چارہ کارنہ ہو تو ایک ضرورت کى حد تک اس سے کام لیاجا سکتا ہے
جسمانی سزا
بہت سے والدین بچوں کى تربیت کے لیے جسمانى سزا ضرورى سمجھتے ہیں اور اکثر اساتذہ کے ذہن میں بھى یہ سودا سمایا ہوتا ہے لوگوں میں مشہور ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے گزشتہ زمانے میں اس طرز عمل کے حامى بہت افراد تھے اور یہ طریقہ کا رائج بھى تھا
منافق
ان لوگوں میں شمار نہ ہوجانا جو دوسروں کو برائیوں سے روکتے ہیں خود نہیں رکتے اور وه نیکی کرنے کہتے ہیں جو خود نہیں کرتے
کفر کے چار ستون پر قائم ہے
اوہام پرستی، اختلاف، حق سے انحراف اور باہمی مخالفت
کهانے کی حرص
کهانے کی حرص کے سا ته صحت کی کوئی دلیل نہیں۔
ہمارے نوجوان ہدایت کی روشن قندیل بنیں ( حصّہ چہارم )
تعلیم کو موجودہ دور کی خرابیوں اور برائیوں کا علاج سمجھا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ تعلیم جیسے جیسے عام ہو گی یہ خرابیاں اور برائیاں دور ہوتی چلی جائیں گی
ہمارے نوجوان ہدایت کی روشن قندیل بنیں ( حصّہ سوّم )
اس وقت پوری دنیا اخلاقی بحران سے گزر رہی ہے ۔ آج کے نوجوان بھی اسی بحران کے شکار ہیں ۔
ہمارے نوجوان ہدایت کی روشن قندیل بنیں ( حصّہ دوّم )
حقوق و فرائض کے تصور سے اس کا دماغ خالی ہے، اس کے سامنے بس اپنی خواہشات ہیں اور انہیں پورا کرنے کے لئے ممکن وسائل اور اثر و رسوخ کو استعمال کرتا ہے ۔
ہمارے نوجوان ہدایت کی روشن قندیل بنیں
موجودہ دور میں اسلامی دنیا کو جن مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے وہ اس قدر گمبیر اور پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں
اسلامی معاشرے میں قرآن کریم کی اہمیّت ( حصّہ سوّم )
حضرت امام علی (ع ) نہج البلاغہ میں ایک طرف قرآن کے اوصاف کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ: یہ کتاب، کتاب ناطق ہے، خود بولتی ہے، بولنے سے تھکتی نہیں، اپنی بات اور اپنا مطلب خود واضح طور سے بیان کرتی ہے۔
اسلامی معاشرے میں قرآن کریم کی اہمیّت (حصّہ دوّم )
حضرت عیسیٰ کی آسمانی کتاب کی حالت تو اس سے بھی زیادہ تشویشناک تھی اور ہے، اس لئے کہ جو کتاب آج انجیل کے نام سے عیسائیوں کے درمیان پہچانی جاتی ہے، یہ وہ کتاب نہیں ہے جو حضرت عیسیٰ ـ پر نازل ہوئی تھی۔
اسلامی معاشرے میں قرآن کریم کی اہمیّت
قرآن مجید معارف کا سب سے بڑا خزانہ ، افضل ترین کلام اورمعاشرہ کی کج رویوں اورانحرافات کی اصلاح میں عمیق ترین بیان ہے
ضحّاک کی کہانی پانچواں اور چھٹا نظارہ
پرویز۔ (فرہاد کے پاس جا کرآہستہ ) ابّا ! ابّا! دیکھئے تو وہ ۔۔۔۔۔۔اِس عورت کو کیا تکلیف ہے؟ یہ ہمیشہ اِسی طرح غمگین رہتی ہے
عمومی نظارت (امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، عمومی نظارت)
نظارت کا (جو پہلو سب سے پہلے مرحلے میں عوام سے متعلق ہے سماجی امور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے۔ انفرادی امور کے سلسلے میں حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے تقوی پر سب سے زیادہ تاکید فرمائی ہے
محاورہ، روزمرہ، ضرب المثل اور تلمیح میں فکری اور معنوی ربط (حصّہ دوّم)
روزمرہ وہ مخصوص کلمات ہیں، جو عموماً بولنے والوں کی زبان پر چڑھے ہوتے ہیں اور بے ساختہ زبان سے ادا ہوتے ہیں۔
غیر مسلم مفکرین کی نظر میں حضرت امام علی علیہ السلام کے فضائل
امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی شخصیت ایک ایسی شخصیت ہے جس سے اپنے اور غیرسبھی مفکرین اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔
مریخ پر پانی نمکین ہوگا
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ سیارے کے گرم ترین مہینوں میں وہاں بہتا پانی موجود ہو
وائرس سے کینسر کے علاج کی امید
کینیڈا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا جرثومہ تخلیق کیا ہے جو جسم میں کینسر کے خلیوں کو چن چن کر نشانہ بناتا ہے اور اس سے جسم کے صحت مند خلیے محفوظ رہتے ہیں۔
قرآن مجید اور اخلاقی تربیت ( حصّہ نہم )
انسان کے عظیم ترین اخلاقی صفات میں ایک صفت عفت نفس بھی ہے جس کا تصور عام طور سے جنس سے وابستہ کر دیا جاتا ہے
ضحّاک کی کہانی چوتھا نظارہ
مہرو۔ (کچھ دیرخاموشی سے پرویز کے چہرہ کی طرف دیکھنے کے بعدایک طرف آ کر اپنے آپ ) آہ! اگر آج میرا لڑکا! زندہ ہوتا تووہ بھی ایساہی ہوتا!
شريعت النساء
موت اور زندگي خدا کے ہاتھ ميں ہے۔‘‘ يہ جملہ ہم اپني زندگي ميں گاہے بگاہے سنتے رہتے ہيں۔۔ ليکن بعض اوقات ايسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگي سے زيادہ موت مشکل ہوگئي ہے۔
علامہ طبرسی کی ثمر بخش ھجرت (حصّہ دوّم)
علامہ طبرسی نے تفسیر كبیر كے نام سے مشہور مجمع البیان كی تاٴلیف كے بعد جار اللہ زمخشری كی كتاب تفسیر كشاف كو ملاحظہ كیا اور اس كی جذابیت اور فنكاریوں كو دیكھتے ھوئے اس كی تلخیص كا تہیّہ كرلیا
قرآن مجید اور اخلاقی تربیت ( حصّہ ہشتم )
ادبی جرأت وشجاعت کے بہترین مناظر میں جنکا تذکرہ کر کے قرآن مجید مسلمان کی ذہنی اور نفسیاتی تربیت کرنا چاہتا ہے
عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ (حصّہ چهارم)
آج عربیت کے نام پر کیا ھوا عربیت کھا ں ھے؟ سعودی کا عرب الگ ھے ،سیریا کاعرب الگ ھے، فلسطین کا عرب الگ ھے ۔
بہترین شریک تجارت
آپ کا کردار بالکل پاک اور بے عیب تھا، آپ (ص) زمانہ جاہلیت میں تجارت کرتے تھے، شام اور یمن کا سفر کرتے تھے، تجارتی قافلوں میں سہیم ہوتے تھے لہٰذا آپ (ص) کے تجارتی شرکاء بھی تھے۔
ليبيا كے انقلابی امام موسیٰ صدر كے بارے میں وضاحت کریں
لبنانی پارليمنٹ كے ركن حسين الموسوی نے ليبيا كے انقلابيوں سے اپيل كی ہے كہ امام موسی صدر اور ان كے دو ساتھيوں بارے میں وضاحت کریں۔
آیت اللہ احمد خاتمی: انگریز سامراج سے مقابلے کا قومی دن
ایران کے جنوبی صوبے بوشہر میں انگریز سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے بارے میں کانفرنس کا انعقاد کیا گيا ہے۔
آل سعود کو مقتدا صدر کی تجویز: بحرین سے فوری انخلاء کا انتظام کرو
عراق میں صدر گروپ کے سربراہ اور مذہبی راہنما سید مقتداصدر نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ اپنی فوج کو فوری طور پر بحرین سے واپس بلالے۔
ایران ہمیشہ فلسطینی قوم کے ساتھ رہےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رہنما خالد مشعل سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ فلسطینی قوم کے ساتھ رہےگا۔
شہید علی جواد احمد الشیخ کا جلوس جنازہ اور تدفین
شہید علی جواد احمد الشیخ کا جلوس جنازہ اور تدفین
علی جواد احمد الشیخ شہادت سے قبل
شہيد بچے کے ورثاء اور بحريني عوام نے سلمانيہ اسپتال پہنچ کر جب بچے کي ميت مانگي تو اسپتال پر قابض خليفي جلادوں نے کسي کو اندر نہيں گھسنے ديا اور ميت حوالے کرنے سے بھي انکار کيا-
بحرین: چودہ سالہ بحرینی بچہ آل خلیفہ کی درندگی کے شکار کی تصاویر 16+
آل خليفہ کے بيروني کرائے کے جلادوں نے کل جزيرہ سترہ ميں پرامن مظآہرين پر بھي حملے کئے ليکن ايک حملہ انھوں نے نماز عيد سے لوٹنے والے ايک خاندان پر کيا اور اس دوران ايک 14 سالہ بچے کو براہ راست گيس شيل کا نشانہ بنايا
بحرین: چودہ سالہ بحرینی بچہ آل خلیفہ کی درندگی کا شکار
بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے 14 سالہ بحرینی بچے علی جواد احمد الشیخ کو بربریت کا نشانہ بنا کر شہید کردیا ہے
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ (5)
شھر ري کو حضرت شاہ عبدالعظيم کي زيارت گاہ کي وجہ سے شہرت نصيب ہوئي مگر اس زيارت گاہ کے علاوہ بھي يہاں پر دو امامزادے موجود ہيں۔
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ (4)
اس آستانہ کي پہلي عمارت (جو شمال کي طرف واقع ہے ) آل بويھ کے بادشاہوں کے حکم پر شروع ہوئي اور انہي کے عہد ميں يہ پايہ تکميل کو پہنچـي تھي ۔
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ (3)
قديم زمانے ميں اس زيارت گاہ تک کا سفر قدرے مشکل ہوا کرتا تھا مگر دور حاضر ميں جديد سفري سہولتوں کي وجہ سے اس جگہ تک رسائي نہايت ہي آسان ہو گئي ہے۔
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ (2)
اس امامزادے کا سلسلہ نسب حضرت امام حسن مجتبي عليہ السلام سے جا ملتا ہے جو قديم زمانے سے ہي تھرانيوں ميں بےحد محبوب تھے
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ(1)
يہ زيارت گاہ تھران کے قريب ايک ري نامي علاقے ميں واقع ہے اور اس علاقے کے لوگوں کے ليے ايک قديم زيارت گاہ ہے ۔
رہبر معظم سے ایران کے اعلی حکام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید فطر کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ، چیف جسٹس آیت اللہ صادق لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سمیت اعلی حکام نے ملاقات کی۔
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید سعید فطر(3)
کل تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ، جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی ۔
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید سعید فطر(2)
کل تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ، جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی ۔
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید سعید فطر (1)
کل تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ، جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی ۔
مٹاپے سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات ضروری
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دنیا بھر میں حکومتیں اپنے عوام میں مٹاپے پر قابو پانا چاہتی ہیں تو انہیں ’فاسٹ فوڈ‘ پر ٹیکس کے نفاذ جیسے سخت اقدامات کرنا ہوں گے۔
امیر کبیر کی خدمات ( حصّہ دوّم )
اس نے قومی صنعت کو فروغ دینے کے لیۓ بے حد زیادہ تعاون کیا اور اقتصادی حالت کی بہتری اس کی ترجیحات میں شامل تھیں ۔
چاند
شاید کہ چاند بهول پڑے راستہ کبهی/ رکهتے ہیں اس امید کچه لوگ در کهلے
محاورہ، روزمرہ، ضرب المثل اور تلمیح میں فکری اور معنوی ربط
محاورہ اپنے معنوی اور فکری خدوخال میں زبان اور لسان کی مختلف اصطلاحوں کے معنوی پیکروں سے ہم آہنگ تو ہوتا ہے، لیکن ان کے مابین معنوی نظام کا بنیادی اخلاقی پہلو بہر حال موجود رہتا ہے۔
قرآن مجید اور اخلاقی تربیت ( حصّہ ہفتم )
فرعون والوں میں سے ایک مرد مومن نے کہا جو اپنے ایمان کو چھپائے ہوئے تھا کہ کیا تم کسی شخص کو صرف اس بات پرقتل کرناچاہتے ہو
شورائے نگہبان اور انتخابات کی نظارت
انتخابات کی نظارت بہت اہم چیز ہے کیونکہ انتخابات کی صحتمندی سے پارلیمنٹ صحتمند ہوگی۔ پارلیمنٹ کی صحتمندی، قوانین اور ملک میں کاموں کی بنیادوں کی صحت مندی کا پیش خیمہ ہوگی۔
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن