• ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا
    • خدایا مجھ کو اس میں اپنے دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے اور اپنے خاتم الانبیاء کی سنت کا پابند بنا دے اے پیغمبروں کے دلوں کی حفاظت کرنے والے .
    • ماه رمضان کے تیئیسویں دن کی دعا
    • خدایا مجھ کو اس میں گناہوں سے پاکیزہ کردے اور عیبوں سے صاف کر دے اور میرے دل کا امتحان تقوی کے ذریعہ لے کر مرتبہ عطا کر دے اے گنہگاروں کی لغزشوں کے معاف کرنے والے ۔
    • ماہ رمضان کے بائسویں دن کی دعا
    • خدایا اس دن میرے لۓ اپنے فضل کے دروازے کھول دے اور مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما اور مجھ کو اس میں توفیق دے اپنی مرضی کے اسباب کی اور جنت کے بیچوں بیچ میرا مسکن قرار دے
    • ماه رمضان کے اکیسویں دن کی دعا
    • خدایا میرے لۓ اس میں اپنی مرضی کی جانب رہنمائی قرار دے اور مجھ پر شیطان کے لۓ راہ نہ قرار دے اور جنت کو میرے لۓ منزل اور مقام قرار دے اے طلب گاروں کی حاجتوں کو پورا کرنے والے ۔
    • ماه رمضان کے بیسویں دن کی دعا
    • خدایا میرے لۓ اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے اور میرے اوپر بند کر دے جہنم کے دروازوں کو اور مجھ کو اس میں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق دے
    • ماه رمضان کے اٹھارویں دن کی دعا
    • خدایا مجھ کو اس میں بیدا رکھ اس کے سحر کی برکتوں کے لۓ اور اس میں میرے دل کو نورانی کر اس کے نور سے اور میرے تمام اعضاء و جوارح کو اس کے آثار و برکات کے لۓ مسخر کر
    • ماه رمضان کےسترہویں دن کی دعا
    • خدایا اس میں میری ہدایت فرما نیک اعمال کے لۓ اور اس میں میری حاجتوں اور امیدوں کو برلا ۔ اے وہ ذات جو تفسیر اور سوال کی محتاج نہیں ہے
    • ماہ رمضان کے پندرھویں دن کی دعا
    • خدایا اس دن میں خضوع و خشوع کرنے والے بندوں کی اطاعت میرا نصیب کر اور میرے سینے کو اس میں کشادہ کر اپنے خدا سے ڈرنے والوں کی فروتنی کی طرح اپنے امان سے اے خوف رکھنے والوں کے امان ۔
    • ماہ رمضان کے بارھویں دن کی دعا
    • خدایا مجھ کو اس دن میں پردہ پوشی اور پاکیزگی سے آراستہ کر دے اور مجھ کو قناعت اور کفایت کا لباس پہنا کر چـھپا دے اور مجھ کو عدل وانصاف میں لگا دے
    • ماہ رمضان کے گیارھویں دن کی دعا
    • خدایا اس دن احسان اور نیکی کو میرے لۓ محبوب کر دے اور فسق و فجور اور عصیان کو ناپسندیدہ کر دے اور اس میں مجھ پر غصہ اور جہنم کو حرام قرار دے دے
    • ماہ رمضان کے دسویں دن کی دعا
    • خدایا مجھ کو اس میں اپنے اوپر توکل کرنے والوں میں قرار دے اور مجھ کو اس میں اپنی بارگاہ میں کامیاب ہونے والوں میں قرار دے
    • ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا
    • خدایا اس دن میں مجھ کو توفیق عطا فرما یتیموں پر رحم کرنے بھوکوں کو کھانا کھلانے اور اسلام کو پھیلانے اور نیک لوگوں کی صحبت میں رہنے کی اپنے انعام کے ذریعہ اے آرزو مندوں کی پناہ گاہ ۔
    • ماہ رمضان کے ساتویں دن کی دعا
    • خدایا تو میری مدد کر اس دن کے روزہ اور عبادت پر اور مجھ کو محفوظ رکھ اس میں لغزشوں اور گناہوں سے اور اس میں اپنے ذکر دائم کی توفیق دے
    • لالچی بوڑھا اور ہارون الرّشید
    • کہتے ہیں کہ ایک دن ہارون الرّشید نے اپنے مصاحبوں اور درباریوں سے کہا : میرا دل چاہتا ہے کہ کسی ایسے شخص کی زیارت کروں جسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کا شرف نصیب ہوا ہو
    • رات
    • را ت آئی ساری دنیا سوگئی / آئی لوری نیند کی گا تی ہوئی
    • تیل کی تلاش سے وہیلز کو خطرہ
    • انٹرنیشنل وہیلنگ کمیشن ( آئي ڈبلیو سی) کا کہنا ہے کہ مشرقی روس کے سکھالن جزیرے کے آس پاس تیل اور گيس کی دریافت کی سرگرمیاں وہاں کی وہیل مچھلیوں کے لیے مستقل خطرہ بنی ہوئی ہیں۔
    • ادب
    • ہر ماں باپ کى یہ حتمى خواہش ہوتى ہے کہ ان کے بچے مہذب ہوں، اچھے اور باادب بچے ہر ماں باپ کى سربلندى کا ذریعہ ہوتے ہیں اور وہ ان پر فخر کرتے ہیں
    • جوتے
    • امیدوار نے انٹرویو لینے والے افسر سے کہا۔
    • اخبارات و جرائد کا نظارتی کردار
    • اسلامی جمہوری نظام ایک عوامی نظام ہے۔ عوامی نظام یعنی یہ کہ اس کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل میں عوام کا کردار ہے، یہ عوام کو بے خبر نہیں رکھ سکتا، اسے عوام کو با خبر رکھنا ہے، انہیں تجزئے اور تبصرے کا موقع فراہم کرنا ہے، انہیں ضروری و مفید اطلاعات و معلومات
    • جشن بہار
    • جب وادی گل کے شعرستاں پر خاموشی چھا جاتی ہے/ جب لیلی شب کی زلف سیہ، سینے تک لہرا جاتی ہے
    • قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ (حصّہ پنجم)
    • قرآني معارف كي تقسيم بندي جو قرآن كي تفسير موضوعي كے ساتھ منسلك ہے (يعني آيات قرآني كو موضوعات كے تحت الگ الگ تقسيم كرديں اور ان كے مفاہيم سمجھنے كي كوشش كريں نيز انكے درميان رابطہ كو پيش نظر ركھيں) يہ كام اگر چہ ضروري ہے مگر اس ميں كچھ دشوارياں بھي ہيں
    • ضحّاک کي کہاني نوان نظاره
    • خوب چہر۔ پرویز کوجاتا دیکھ کر آہ! امّی جان! میں ایک بادشاہ کی لڑکی ہو کر، ایک فقیر کی!! ایک بھکاری کی لڑکی پر رشک کرتی ہوں!
    • ہڈی
    • ایک آدمی دور سے لنگڑاتا ہوا آرہا تھا کہ ایک دوست نے کہا
    • بچہ اور دینى تعلیم
    • الله اور دین کى طرف توجہ انسان کى فطرت میں داخل ہے اس کا سرچشمہ انسان کى اپنى سرشت ہے
    • حزب اللّٰہی شان سے کیوں نہ رہے؟!
    • بعض افراد کا خیال یہ ہے کہ اپنے ظاہر کو سنوارنا، خودکو آراستہ کرنا، حزب اللّٰہی اور مومن ہونے کے برخلاف ہے اور ایک حزب اللّٰہی کو خوش وضع نہیں ہونا چاہئے!
    • فالج کا علاج چمگادڑ سے
    • چمگادڑوں کی ایک قسم صرف خون پی کر زندہ رہتی ہے۔ یہ چمگادڑیں رات کی تاریکی میں اپنے شکار پر نکلتی ہیں اور مچھروں اور جونکوں کی طرح اپنے شکار پر حملہ کرکے بڑی مقدار میں خون چوس لیتی ہیں۔
    • بچے کا نام
    • ماں باپ کى حساس اور اہم ذمہ داریوں میں سے ایک بچے کا نام کا انتخاب ہے نام رکھنے کو چھوتى سى اور غیر اہم چیز نہیں سمجھنا چاہیے لوگ ناموں اور خاندانوں سے اندازہ لگاتے ہیں اور ان کى خوبى اور خوبصورتى کو شخصیّت کى پہچان مارکرتے ہیں