صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 1 جولائی 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
حرکات
حروف پر آنے والی علامتوں کی پانچ قسمیں ھیں جن میں سے تین کو حرکات کھا جاتا ھے ۔ زبر ۔ زیر ۔ پیش ۔
امام علی بن موسی الرضاعلیہ السلام کے یوم ولادت پر خصوصی اشاعت
امام علی بن موسی الرضاعلیہ السلام کے یوم ولادت پر قارئین کی خدمت میں خصوصی اشاعت پیش خدمت ہے ۔
کوئٹہ، اختر آباد میں بس پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ہزارہ مومنین کے 14 افراد شہید
کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں موٹرسائیکل پر سوارافراد نے بس پر فائرنگ کردی ۔ جس کے نتیجے میں تیرہ افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی قوم کے حقوق کی بازیابی، پوری سرزمین فلسطین کی آزادی ہے
قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سنیچر کو تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت کی پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب میں مسئلہ فلسطین کو اسلامی ملکوں کا سب سے بنیادی مسئلہ قرار دیا۔
رہبر معظم کا قومی والیبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد کا پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
نظریہ توحید دنیا کے نظریاتی خلا کو پر سکتا ہے
اسلامي ريڈيو اور ٹيلي ويژن يونين آئي بي يو کي جنرل اسمبلي کا پانچواں اجلاس تہران ميں اختتام پذير ہوا اور بدھ کے روز اختتاميہ تقريب ميں صدر ايران ڈاکٹر محمود احمدي نژاد، ايران کے قومي نشرياتي ادارے آئي آر آئي بي کے سربراہ اور ديگر عہديداروں نے شرکت کي ـ
بحرین کا اصل مسئلہ عوام کے حقوق ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان کاظم جلالی نے کہا ہے کہ بحرین کی حکومت کا اصل مسئلہ اس ملک کے عوام کی ضروریات کی تکمیل اور ان کے شہری حقوق ہیں ۔
ایرانی وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کا استحکام سلامتی اور فلاح و بہبود ایک دوسرے سے تعلق رکھتی ہے اور یہ چیز غیرملکی مداخلت کے بغیر علاقے کے ممالک کی شرکت اور تعاون سے ہی حاصل ہوتی ہے۔
دفاع مقدس ترقی کی بنیاد
آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ آيت اللہ احمد جنتی کی امامت میں ادا کی گئی۔
آزاد اور پیار بھرے خاندانی باہمی تعلقات (حصّہ دوّم)
اگر آپ یہ محسوس کریں کہ خاندان کے کسی فرد سے آپ کے اختلافات ہیں تو اس سے کینہ مت رکھیں کیونکہ یہ چیز آپ کی روحانی سلامتی کے لیۓ اچھی نہیں ہے ۔
آزاد اور پیار بھرے خاندانی باہمی تعلقات
ہر شخص کے پاس اپنے گھریلو ماحول میں عشق و احترام اور پیار محبت کے رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیۓ بہت سے راستے موجود ہوتے ہیں
حضرت امام مھدی علیہ السلام کے ظہور کی نشانیاں(حصّہ سوّم)
جس کسی نے اس اساسی قوت اور بنیادی ڈھانچے کو بنام کشش اور جسمانی ، مادی اور کائناتی اجزاء پر مشتمل اس مکمل نظام کو قابل یقین نام دیا ہے اور شاید یہ آیت [ جیسا کہ بعض مفسرین کے مطابق ] اس کی طرف اشارہ ہو ۔
حضرت امام مھدی علیہ السلام کے ظہور کی نشانیاں(حصّہ دوّم)
امام مھدی علیہ السلام کے ظہور کے زمانہ میں دن اور سال کا لمبا ہونا موجودہ علمی نقطۂ نظر کے لحاظ سے کسی مسئلہ کا شکار نہیں ہو گا بلکہ جدید علم اس کی تائید کرے گا ۔
حضرت امام مھدی علیہ السلام کے ظہور کی نشانیاں
وہ گھڑی قریب آئی اور آسمان کا چاند دو ٹکڑے ہوا ۔ پس اس دن تک ان سے منہ موڑ لو جب ندا لگانے والا مخلوق کو حیرانگی اور خوفناک عالم کی دعوت دے ۔
کربلا معلی میں 4 بم دھماکوں میں 22 افراد شہید اور لگ بھگ 100 زخمی
عراق کے مقدس شہر کربلا معلی میں 4 بم دھماکوں میں 22 افراد شہید اورلگ بھگ 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پنجاب میں لشکر جھنگوی کے لوگ افسروں کے ساتھ گھومتے پھر رہے ہیں
پنجاب میں لشکر جھنگوی کے لوگ افسروں کے ساتھ گھومتے پھر رہے ہیں، حکومت کی امریکہ دوستی پر تنقید کرنیوالی جماعتیں اب کیوں خاموش ہیں
صومالیہ نے ایرانی امداد کو سراہا
تہران میں صومالیہ کے سفیر نے رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی حکومت و قوم کی جانب سے صومالیہ کے قحط زدہ عوام کی امداد کو سراہا ہے۔
فوجی آپریشن میں بائیس طالبان ہلاک
افغانستان کے مختلف علاقوں میں بائیس طالبان مارے گئے ہیں۔
دہشتگرد سعودی عرب سے آئے تھے
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے محمد الہنداوی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کربلا میں حالیہ بم دھماکہ کرنے والے سعودی عرب سے عراق میں داخل ہوئے تھے۔
BBC کے گرفتار جاسوسوں کے تازہ انکشافات
ایران کے وزیر اطلاعات نے کہا کہ بی بی سی فارسی سروس کے بھیس میں سرگرم برطانوی جاسوسوں سے نہایت اہم اطلاعات ملی ہیں اور اس بظاہر ابلاغی جاسوسی ادارے سے منسلک مزید افراد کو بھی بلوایا گیا ہے۔
مولانا جلال الدین رومی کی شخصیت پر خصوصی اشاعت
مولانا جلال الدین رومی کی شخصیت پر خصوصی اشاعت
حضرت مولانا رومی کا عشق الہی
مولانا جلال الدین روم کو خدا تعالی سے بےحد محبت تھی اور ان کا عشق الہی ایک شعلہ فشاں ولولہ تھا جو اللہ تعالی کی معرفت کے حصول کے لیۓ دن رات کوشاں رہتا تھا ۔
رومی کا روحانی سفر
رومی کی روحانی زندگی کو جاننے کے لیۓ ہم ان کی شاعری سے مدد لیتے ہیں ۔ ان کی شاعری ان کے روحانی سفر کی حقیقت اور روحانیت سے ان کی آشنائی کو ظاہر کرتی ہے ۔ ان کے چند اشعار کا ترجمہ پیش خدمت ہے ۔
مولانا رومی پر مختصر نظر
دنیا میں بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو انسانیت کی سربلندی کے لیۓ اور فلاح کے راستے کی تلاش میں اپنی پوری زندگی قربان کر دیتے ہیں ۔
رومی کے حالات زندگی
رومی ۱۲۰۷ء میں بلغ کے شہر میں پیدا ہوئے ۔اس وقت تمام ایشیا سماجی و سیاسی اور عسکری نقصانات برداشت کر رہا تھا۔
دورانِ حمل کم چکنائي والا دہي نقصان دہ
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایسی حاملہ خواتین کے بچوں کو دمے اور الرجی کے مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جو حمل کے دوران کم چکنائی والی دہی کا استعمال کرتی ہیں۔
بلال اور ولایت کا تحفظ
بلال حضرت علی علیہ السلام اور فاطمہ زھرا (س ) اور ان کے اھداف کی بے دریغ حمایت کیا کرتے تھے ۔
اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے اندر ایک فکر تھی کہ جس پر بھروسہ کرکے آپ نے ایک بہت بڑا انقلاب برپا کر دیا ایسا تحوّل جس نے دنیا کے سیاسی حالات کو درہم برہم کر دیا یہ سب ایک مثبت فکر کا نتیجہ ہے ۔
ضہحّاک کي کہاني گيارهواں، بارهواں، تیرهواں، چودهواں اور پندوراں نظاره
پرویز۔ (اندرداخل ہوتے ہی خوب چہر کودیکھ کر، ٹھٹھک کراپنے آپ) آہ!۔۔۔۔۔۔ وہ یہاں ہے!۔۔۔۔۔۔ تنہا!۔۔۔۔۔۔(پلٹ کرجاناچاہتاہے ) مگر نہیں! ۔۔۔۔۔۔ٹھیرناچاہیئے! کچھ دیر یہیں ٹھیرناچاہیئے!( خوب چہر کی طرف دیکھتے ہوئے)
قديم شعراء کے کلام کے لغات، وقت کي اہم ضرورت (حصّہ دوّم)
یہ امر قابلِ تحسین ہے کہ لغت نویسی کی ضرورت و اہمیت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے شعبہ اُردو سندھ یونیورسٹی نے پہلی مرتبہ (۲۰۰۶ء) لُغت نویسی کا پرچہ متعارف کرایا اس طرح کی کوئی نظیر، میری معلومات کے مطابق، برصغیر کی کسی اور جامعہ میں نہیں ملتی۔
قدیم شعراء کے کلام کے لغات، وقت کی اہم ضرورت
قدیم شعراء کا کلام یقیناً ایک عظیم ادبی سرمایہ اور ثقافتی ورثہ ہے۔ لیکن جب ہم اِس کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں اُس دور کی زبان اور اُس کے تلفّظ سے کامل واقفیت نہ ہونے کے سبب بہت دُشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
افغانستان کے سابق صدر کا تہران کا آخری دورہ
افغانستان کے سابق صدر اور افغان امن کونسل کے سربراہ برہان الدین ربانی کابل میں اپنے گھر میں ایک خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
کراچی میں خود کش حملہ
پاکستان کے شہرکراچی میں کل ایک خودکش بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خودکش حملہ، سابق افغان صدر برہان الدین ربانی ہلاک
افغانستان میں ایک خودکش حملے میں سابق افغان صدر اور افغان امن کونسل کے سربراہ برہان الدین ربانی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 26 زائرین شہید
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کےعلاقہ مستونگ کے قریب لک پاس کے مقام پر مسلح دہشت گردوں نے زائرین کو بس سے اتار کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 26 زائرین شہید ہوگئے ہیں۔
خدا کی یاد میں رہو
خدا کی یاد میں رہو اور اسی کے عشق میں غرق ہوجائو
مسئلے
کسی بهی مسئلے کا تمہیں سامنا تو کرنا ہو گا۔
صفائی پسندی تکلف نہیں ہے
آنحضرت بچپن سے ہی صفائی پسند تھے۔ مکہ اور قبائل عرب کے دیگر بچوں کے برخلاف آپ (ص) بڑے صاف ستھرے رہتے تھے۔
ضحّاک کی کہانی دسوان نظاره
خوب چہر۔ ہائے اللہ ! مجھے یہ کیا ہوگیا؟۔۔۔۔۔۔کچھ دنوں سے میرے دل میں ایک عجیب سا جذبہ پیدا ہوگیا ہے! اِس طر ح کہ ذرا کسی نے کوئی وحشتناک بات کہی
کیفیات و صفات حروف
جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھیں اسی طرح حروف کی مختلف صفتیں ھوتی ھیں مثلاً استعلاء ،جھر ، قلقلہ وغیرہ۔ کبھی مخرج اور صفت میں اتحادھوتا ھے جیسے ح اور عین اور کبھی مخرج ایک ھوتا ھے اور صفت الگ ھوتی ھے جیسے ھمزہ اور ہ ۔
قرآني معارف كا ڈھانچہ اور نظام
اس ميں كائنات (زمين، آسمانوں اور ستاروں) ، فضائي موجودات (رعد و برق و بادو باراں و غيرہ) اور زميني مخلوقات (پہاڑ اور دريا وغيرہ) نيز ضمني طور پرعرش و كرسي فرشتہ، جن اور شيطان وغيرہ سے متعلق بحثيں شامل ہيں ۔
آیات کی تقسيم كا تيسرا طريقہ
يہ ہے كہ خود اللہ كو محور قرار ديں اور قرآني معارف كي تقسيم بندي عرض ميں نہيں بلكہ ايك دوسرے كے طول ميں انجام ديں يعني قرآني معارف كو ايك ايسے بہتے ہوئے دريا اور آبشار كي مانند خيال كريں كہ جس كا منبع و سرچشمہ فيض الہي ہے
آیات کی تقسيم كا دوسرا قاعدہ
دوسرا قاعدہ اس بات پر مبني ہے كہ قرآن كو انسان كے لئے ہدايت مانتے ہيں: “ھدي للنّاس” اور انسان چونكہ گوناگوں مادي، معنوي، فردي، اجتماعي، دنيوي و اخروي پہلوؤں كا حامل ہے لہذا قرآني معارف كو وجود انساني كے مختلف پہلوؤں كے اعتبار سے تقسيم كرتے ہيں
آیات کی تقسيم كے قاعدے
اس منزل ميں تين قاعدے بيان كئے جا سكتے ہيں ديگر قواعد بھي ممكن ہيں ليكن ہم نمونہ كے طور پر يہاں قرآني معارف كي تقسيم بندي كے جو اہم قاعدے پيش كئے جاتے ہيں بيان كر رہے ہيں
سب کچھ
استاد صاحب کلاس میں لڑکوں کو بتا رہے تھے کہ انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے۔ ایک لڑکا بولا ”مگر سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم لاکھ کوشش کرو تم وہ نہیں بن سکتے جو بننا چاہتے ہو؟
فضل کا امام رضا (ع) کو خط لکھنا
مامون نے اپنے وزیر فضل بن سہل سے کہا کہ وہ امام (ع) کو ایک خط تحریر کرے کہ میں نے آپ (ع) کو اپنا ولیعہد مقرر کردیا ہے ۔
اسلام کی نظرمیں عورت کی اہمیّت
قرآن اور اہلبیت علیہم السلام کی روایتوں میں بعض عورتوں کو نیکی اور اچھائی کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ،اس مقام پر ہم چند آیت وروایت بطور نمونہ پیش کرتے ہیں
اسلامی حکومت کی تشکیل میں عطائے الٰہی کی جھلک
ہم سب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت علی کی شہادت کے بعد ہم مسلمانوں کی سب سے بڑی تمنا، الٰہی وحی و احکام پر مبنی ایک عادلانہ حکومت قائم کرنے کی رہی ہے۔
گھر کى آمدنى اور خرچ
کسى گھر کے انتظامى امور میں سے اہم ترین اس کا معاشى پہلو ہے اور گھر کى آمدن اور خرچ کا حساب ہے اور با سمجھ خاندان آمد و خرچ کے حساب کو پیش نظر رکھتے ہیں اور آمدنى کے مطابق خرچ کرتے ہیں
بد زبانی
بدگوئی ایک برى عادت ہے بدزبان اپنى بات کا پابند نہیں ہوتا جو کچھ اس کے منہ میں آتا ہے کہے جاتا ہے ، گالى بکتا ہے ، ناسزا کہتا رہتا ہے ، شور مچاتا ہے ، برا بھلا کہتا رہتا ہے طعن زنى کرتا ہے ، زبان کے چرکے لگاتا ہے بدزبانى حرام ہے
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن