• قیصر امین پور کا انداز سخن
    • اس سے پہلے کہ قیصر امین پور بچوں اور نوجوانوں کے شاعر کی حیثیت سے ہمیں یاد آئیں ، موجودہ ادبی دنیا میں وہ اپنی مخصوص شعری خصوصیات کی بدولت بھی بےحد معروف ہیں
    • ساقی اٹھ تلوار اٹھا
    • پھر امن کی رنگیں وادی سے ہنگامہء گیر و دار اٹھا/ دنیائے سکوں کے پہلو میں سر فتنہ حشر آثار اٹھا
    • عورت اور ترقی
    • مغرب نے قوموں کی ترقی کے لئے جس سماجی فلسفہ کو آگے بڑھایا ہے ، اس کا ایک بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ترقی کے عمل میں عورتوں کی شرکت کے بغیر خاطر خواہ نتائج کا حصول ممکن نہیں ہے۔
    • بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر ملک بھر میں عام تعطیل
    • پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بیوہ، سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہید کی والدہ، صدر پاکستان آصف زرداری کی خوش دامن و پاکستان کی سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کے انتقال پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔
    • روزی کو کم و زیادہ کرنے والے عوامل
    • انسان جو اس کرہ زمین پر زندگی بسر کر رہا ہے اسے زمین پر موجود دوسری موجودات سے امتیازی حیثیت صرف اور صرف اس وجہ سے حاصل ہے کہ وہ عاقل اور باشعور ہے
    • خزاں
    • دو پاگل بیٹھے تھے۔ ایک نے دوسرے سے کہا ”اگر ایک ہاتھی درخت پر چڑھا ہوا ہے اور نیچے اترنا چاہتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟“
    • محتاط
    • ایک دیہاتی اور انگریز فلم دیکھ رہے تھے ۔ اتنے میں فلم کا ہیرو آیا ۔ وہ ایک سر پٹ گھوڑے پر سوار تھا۔ انگریز نے کہا۔ ” یہ گر جائے گا
    • دو لقمے
    • پیٹو(حکیم صاحب سے) ” میرا پیٹ بھاری ہو گیا ہے۔“
    • قیصر امین پور کے حالات زندگی
    • قیصر امین پور 2 اردیبہشت 1338 ہجری شمسی کو ایران کے شہر دزفول میں پیدا ہوۓ ۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے میں ہی مکمل کی اور پھر اعلی تعلیم کی غرض سے تہران تشریف لے آۓ جہاں انہوں نے تہران یونیورسٹی سے فارسی ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی
    • تہذیبی انقلاب کی اہمیت
    • میں نہیں جانتا کہ آپ لوگوں کو کتنا یاد ہے لیکن انقلاب اسلامی کے شروع ہی میں مرحوم امام خمینی نے ثقافتی اورتہذیبی انقلاب کے مسئلہ کو پیش کیا اور بہت سے ملک کے تعلیمی ادارے بند ہوگئے
    • ایسپرن کا استعمال اور بینائی کی کمزوری
    • یورپ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایسپرن کا باقاعدگی سے استعمال کرنے والے عمر رسیدہ افراد کے بینائی کی کمزوری کا شکار ہونے کے امکانات درد سے آرام دینے والی یہ عام دوا استعمال نا کرنے والوں کی نسبت دوگنے ہوتے ہیں۔
    • اھل بیت (ع) کی شان میں کتب
    • دنيا كا كونسا باشعور مسلمان ہے جو لفظ اہلبيت(ع) يا اس كے مصاديق كى عظمت سے باخبر نہ ہو، قرآن مجيد نے اس لفظ كو متعدد بار استعمال كيا ہے اور ہر مرتبہ كسى نہ كسى عظمت و جلالت كے اظہار ہى كے لئے استعمال كيا ہے۔
    • وقف و وصل
    • کسی عبارت کے پڑھنے میں انسان کو کبھی ٹھرنا پڑتا ھے اور کبھی ملانا پڑتا ھے ، ٹھرنے کا نام وقف ھے اور ملانے کا نام وصل ھے ۔
    • حروف
    • چونکہ علم تجوید میں قرآن مجید کے حروف سے بحث ھوتی ھے اس لئے ان کا جاننا ضروری ھے ۔ عربی زبان میں حروف تھجی کی تعداد ۲۹ ھے ۔ ٹ ۔ ڈ ۔ ڑ وغیرہ ھندی کے مخصوص حروف ھیں اور پ ۔ چ ۔ ژ ۔ گ فارسی کے مخصوص حروف ھیں۔ ان کے علاوہ جملہ حروف تینوں زبانوں میں مشترک ھیں
    • قذافی اور اس کے بیٹے ہلاک
    • مختلف حلقوں کی جانب سے لیبیا کے انقلابیوں کے ہاتھوں ڈکٹیٹر قذافی کی ہلاکت کی تصدیق کےبعد یہ خبریں مل رہی ہیں کہ قذافی کا بڑا بیٹا سیف الاسلام قذافی بھی اپنے باپ کے انجام کو پہنچ گيا ہے۔
    • جلدی
    • اسکوٹر سوار( بھاگتے ہوئے لڑکے سے) ”ارے بیٹا کہاں جانا ہے ، میں تمہیں چھوڑ آ ئوں۔
    • بعثت نبوی اوراس کے لئے ماحول سازی
    • قرآنی نصوص ایسی قدیم تاریخی نصوص ہیں جو نہایت صحیح اور دقیق ہیں نیز عہد رسالت کے زمانے سے تعلق رکھتی ہیں اور علمی طریقۂ کار کی رو سے ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم عصر نبی کے واقعات کے بارے میں صرف قرآنی آیات و نصوص پر ہی بھروسہ کریں
    • تتلی
    • باغ میں رہنے والی تتلی / چپکے چپکے گانے والی
    • اے عشق ہمیں برباد نہ کر!
    • اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں، ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر / پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم ، تو اور ہمیں ناشاد نہ کر!
    • جنت کے ریسٹورینٹ
    • کسی دعوت میں ، کسی تفریحی مقام پر ، کسی ہوٹل پر خدمتکاروں کی طرف سے غذا کا پیش کیا جانا اور بعض اوقات تنہا بیٹھ کر کھانا کھایا جانا درحقیقت ایسے مواقع ہیں جب انسان کھانے پینے سے زیادہ لطف اندوز ہوتا ہے ۔
    • جنت کے درواز ے کب کھلیں گے ؟ (حصّہ دوّم)
    • ایک دن میں مسجد میں داخل ہوا اور ایک جوان کو خضوع اور روتے ہوۓ نماز میں دیکھا ۔ میں نے خود سے کہا ! اس جوان سے جانی پہچانی خوشبو آتی ہے ۔ میں رکا یہاں تک کہ اس نے سلام پھیرا ۔
    • ناراضگی کی حد سے تین قدم پہلے ہی رک جاؤ
    • ہم نے اپنی گذشتہ تحریر بعنوان میرا شوہر ناراض کیوں ہوتا ہے میں ناراضگی کی وجوہات اور بنیادوں پر تحقیق کی کہ کون سے افراد کن اقسام کی روحی و روانی کیفیات میں ناراضگی کی حالت میں نظر آتے ہیں ۔
    • غیر ملکی چینلوں کے برے اثرات سے بچیں (حصّہ دوّم)
    • ان چینلوں کے پروگراموں کے ذریعے سے میڈیا کی سرد جنگ لڑی جا رہی ہے ۔ ایسے پروگرام نشر کیے جاتے ہیں جن کے اثر سے خواتین میں والدین اور شوہر کے لیۓ احترام میں کمی واقع ہوتی ہے اور وہ گھر سے باہر کام کاج میں زیادہ دلچسپی لتی ہے ۔
    • غیر ملکی چینلوں کے برے اثرات سے بچیں
    • اسلامی ممالک میں سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں کا رواج ان کے اسلامی اعتقادات سے ہٹ کر غیر مناسب پروگراموں کی وجہ سے اسلامی معاشرے کے لیۓ ایک نہایت ہی برا پیغام ہے
    • میرا شوہر ناراض کیوں ہوتا ہے ؟ (دوسرا حصّہ)
    • بعض اوقات یہ ذمہ داریوں سے جان چھڑانے کا بہانہ بھی بن جاتا ہے ۔ لاپرواہ قسم کے انسانوں کے لیۓ یہ کسی انعام سے کم نہیں ہے البتہ یہ بھی غصے سے لذت حاصل نہیں کرتے ہیں لیکن غصے سے وقتی طور پر اپنے مسئلے کو حل کر لیتے ہیں
    • باہمي تعلقات پر غصے کے اثرات
    • اس تحرير ميں ہم مياں بيوي کے درميان پيدا ہونے والے تناؤ کي وجوہات اور عوامل پر نظر ڈاليں گے کہ بالآخر کون اور کس طرح کي نفسيات کے حامل لوگ جلد غصہ کا شکار ہو جاتے ہيں
    • سورۂ رعد کي آيت نمبر 24-22 کي تفسير
    • وہ لوگ جنہوں نے اپنے پروردگار کی (نظر) توجہ کے لئے صبر ( و استقامت) سے کام لیا ہے اور نماز قائم کی ہے اور جو کچھ ہم نے ان کی روزی قرار دی ہے
    • اہم خلائی مشن کی روانگی کی تیاریاں مکمل
    • چین کے سائنس دان جمعرات کی شام روانہ کیے جانے والے ایک خلائی مشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں جسے چین کی جانب سے خلا میں اپنا علیحدہ اسٹیشن تعمیر کرنے کے پرعزم منصوبے کی جانب پہلا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
    • حضرت لوط عليہ السلام
    • جناب لوط عليہ السلام خدا كے عظيم پيغمبر تھے اور حضرت ابراہيم (ع) كے ہم عصر تھے اور جناب ابراہيم(ع) سے قريبى رشتہ دارى تھى (كہا جاتاہے كہ (آپ جناب ابراہيم (ع) كے خا لہ زاد بھائي تھے
    • خوش آمدید
    • شملے وہ ماہِ رواں آنے کو ہے/ اس زمیں پر آسماں آنے کو ہے
    • راستگوئی
    • جھوٹ بولنا ایک انتہائی برى صفت ہے اور گناہان کبیرہ میں ہے دنیا کى تمام قومیں اور ملتیں ، جھوٹ بولنے کى مذمت کرتى ہیں اور جھوٹ بولنے والے کو پست اورگھٹیا قرار دیتى ہیں جھوٹ بولنے والے شخص کا دنیا والوں کى نظر میں کوئی عزت واعتبار نہیں ہوتا
    • آزادی نسواں
    • اقبال اگرچہ عورتوں کے لئے صحیح تعلیم ، ان کی حقیقی آزادی اور ان کی ترقی کے خواہاں ہیں۔ لیکن آزادی نسواں کے مغربی تصور کو قبول کرنے کے لئے وہ تیار نہیں ہیں