صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 30 جون 2026
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
ز حالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں
ز حالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں/ کہ تابِ ہجراں ندارم اے جاں نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیاں
بنولی
ترور سے ایک تریا اتری اس نے بہت رجھایا/ باپ کا نام جو اس سے پوچھا آدھا نام بتایا
بصیرت قائد شھید علامہ عارف حُسین الحسینی
شہید قائد نے ضیاء الحق کی آمریکی جی حضوری کی بناء پر آخری دم تک اسکی بار بار کی ملاقات کی خواہش کے باوجود اس سے ملاقات نہ کی اور کھلم کھلا اس کی اسلام دوستی کی مکارانہ سازش سے لوگوں کو آگاہ کرتے رہے آخر کار حکومت نے اعلان کر دیا ہے
قرآن مجید کے حاملین اور اس پر عمل کرنے والوں کا احترام (دوسرا حصّہ)
قرآن مجید پر توجہ کرنے ، اسے پہچاننے اور اسے ایک سعادت اور نجات بخش کتاب کی حیثیت سے منتخب کرنے کی ضرورت کے بارے میں ایک حدیث میں آیا ہے
قرآن مجید کے حاملین اور اس پر عمل کرنے والوں کا احترام
میری امت کے بزرگ وبرتر افراد قرآن مجید کے حامل(حافظ) اور شب زندہ دار ہیں
کھیل کود
جیسے سانس لینا بچے کے لیے ضرورى ہے ایسے ہى کھیل کوداس کے لیے ایک فطرى امرہے پر ائمرى و مڈل میں بچے کى سب سے بڑى سرگرمى اور مشغولیت ھیل ہے اس کے بعد آہستہ کم ہوجاتى ہے
روشنی سے تیز سفر کا تجربہ دوبارہ کامیاب
یورپی سائنسدانوں نے اس تجربے کو کامیابی سے دوبارہ دہرایا ہے جو بظاہر آئن سٹائن کے اس نظریے کی نفی کرتا ہے جس کے تحت کوئی بھی چیز روشنی سے زیادہ تیزی سے سفر نہیں کر سکتی۔
بھوت کے تعاقب میں (دوسرا حصّہ)
کوئی گویا اسی موقع کے انتظار میں بیٹھا تھا۔ ہم تینوں کے سر پر ایک ایک ڈنڈا اور بھرپور طاقت سے رسید کیا گیا۔ ہمارے تو تن بدن میں آگ لگ گئی ، جبکہ پرنسپل صاحب بے چارے اس مرتبہ ضبط کا مظاہرہ نہ کرسکے اور ان کی چیخ نکل گئی۔
بھوت کے تعاقب میں
کالج میں داخل ہوتے ہی گڑ بڑ دیکھ کر ہم نے اندازہ لگالیا کہ وہاں شجاعت مرزا موجود ہیں۔ وہ جہاں جاتے کوئی نہ کوئی گل کھلا کر رہتے۔ کالج جیسی خشک اور بنجر زمین بھی ان سے محفوظ نہ تھی۔
بیسویں صدی کی آخر دو دہائیوں میں اُردو ناول کے موضوعات و رجحانات (دوسرا حصّہ)
مارشل لا کے اس پس منظر کا جائزہ لینے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستانی معاشرہ سیاسی طور پر کبھی بھی مستحکم نہیں رہا۔ مارشل لاء کے اثرات آہستہ آہستہ سرایت کرکے معاشرے کی اندرونی پرت تک پہنچ گئے۔
بیسویں صدی کی آخر دو دہائیوں میں اُردو ناول کے موضوعات و رجحانات
اُردو ناول میں ارتقائی تبدیلیوں کی بڑی وجہ سماج میں معاشرتی، معاشی اور سیاسی تغیرات ہیں۔ اگر ناول کی ابتداء سے بات کریں تو ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی برطانوی راج، بعد ازاں تحریک پاکستان کی جدو جہد، قیام پاکستان اور ایک خون آشام ہجرت ہے
اثبات نبوت پر ایک نظر
نبوت ایک ایسا عظیم و مقدس مقام و منصب ھے جس پر فائز ھونے والا شخص لوگوں کے درمیان مومن ھوجاتا ھے، ان کے لئے محبوب و مقدس بن جاتا ھے اور اس کی اطاعت و پیروی لوگوں کے لئے شرعی اور دینی وظیفہ اور ذمہ داری ھوجاتی ھے
رازداری ضامن فتح و ظفر
آپ (ص) کے حکومتی اخلاق و اصول میں معاہدہ کے تحفظ کو بڑی اہم حیثیت حاصل ہے۔ آپ (ص) نے کبھی بہی معاہدہ کی خلاف ورزی نہ کی۔
قرآن سے شفاعت ( حصّہ سوّم )
پھر فرمایا: قرآن اس کے بعد ایک دوسری صورت اختیار کرے گا راوی نے پوچھا: وہ کیا صورت ہوگی؟
قرآن سے شفاعت ( حصّہ دوّم )
کافی میں کلینی علیہ الرحمہ نے اپنی سند کے ساتھ سعد خفاف سے نقل کیا ہے کہ ان کا بیان ہے کہ حضرت امام محمد باقر - نے فرمایا: اے سعد! قرآن کے معانی و مطالب حاصل کرو۔
قرآن سے شفاعت
قرآن کریم قیامت کے دن اپنے پڑھنے والے شخص کی شفاعت کرے گا امام زمانہ بھی اپنے فرماں برداروں کی شفاعت فرمائیں گے۔
دشمن شناسی
حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سیرت کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ آپ اپنے تمام دشمنوں کو برابر نہیں سمجھتے تھے۔
امام (ع) کا نبي کي حمايت کرنا (حصّہ دوّم)
جنگ خندق کو” واقعہ احزاب“ کھا جاتا ھے اس کو احزاب اس لئے کھا جاتا ھے کہ اس ميں کئي قبيلوں نے مل کر رسول اللہ (صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم) سے جنگ کي تھي ،جس سے مسلمان تنگ آگئے تھے اور ان پر رُعب و خوف طاري ھو گيا تھا
اور آ گئیں بی مینڈکی
گھبرا گئیں بی مینڈ کی/ تنگ آ گئیں بی مینڈکی
یوروپا کی سطح کے نیچے پانی کی جھیلیں
سائنسدانوں کو نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری کے برفانی چاند یوروپا کی سطح کے نیچے کم گہرائی میں پانی کی موجودگی کا ثبوت ملا ہے۔
نمونیا میں مبتلا بچوں کا گھر میں علاج ممکن
امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی، عالمی ادارہ صحت اور سیو دی چلڈرن نامی فلاحی تنظیم کے محققین کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق نمونیا کا مرض ہر سال پاکستان میں ایک لاکھ بچوں کو موت کی نیند سلا دیتا ہے۔
عید غدیر کی مناسبت پر خصوصی اشاعت
ہم عید غدیر خم کے پرمسرت دن کے موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
تحریف قرآن اور صحابہ کے متعلق شیعہ علماء کے نظریات ( حصّہ دوّم )
ہرگز نہیں ! شیعہ حضرات قرآن مجید میں تحریف کے قائل نہیں ہیں ۔ ان کا عقیدہ یہ ہے کہ موجودہ قرآن وہی ہے جسے خدا نے اپنے پیغمبر پر نازل کیا ہے ۔
تحریف قرآن اور صحابہ کے متعلق شیعہ علماء کے نظریات
معاشرے کی اخلاقی سربلندی اور ترقی میں شیعی علماء کا کردار بے مثال رہا ہے اور ان کے اس کردار کو دیگر اسلامی مذاہب کے علماء کے کردار سے مقایسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ۔
خطبہ غدير کا اردو ترجمہ
خطبہ غدير کا اردو ترجمہ
معاشرے کی اصلاح میں شیعہ علماء کا کردار
اسلامی معاشرہ میں دینی علماء کا درجہ و مرتبہ بہت اعلی ہے ۔ ہمارے معاشرے میں دینی علماء کو خاص طور سے بڑی فضیلت حاصل رہی ہے
قضا و قدر اور عقیدہ توحید
عقیدہ توحید دین اسلام کا بنیادی اور پہلا رکن ہے ۔ اسلام انسان کو زندگی گزارنے کے تمام طریقوں میں رہنمائی کرتے ہوۓ اسے سیدھے راستے پر گامزن رہنے کی دعوت دیتا ہے
کیا جمشید دنیا کا پہلا بادشاہ تھا ؟
ایرانی علم الاساطیر ماہرین کے مطابق دنیا کا پہلا بادشاہ جمشید یا جم ہے جس نے ایک ہزار سال تک حکومت کی
ساسانی دور حکومت میں موسیقی
ساسانی حکومت کا دورانیہ تقریبا چار سو سال تک محیط تھا اور ایران کی تاریخ میں قبل از اسلام ساسانی دور حکومت کو موسیقی کے لحاظ سے درخشاں زمانہ تصوّر کیا گیا ہے
کیا ہم بھی عید غدیر کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں اپنا حصّہ ڈال سکتے ہیں ؟ ( حصّہ سوّم )
کسی انجمن کے افراد اپنے علاقے کے عمر رسیدہ افراد سے مل کر اور انہیں عیدغدیر کی مناسبت سے تحائف اور مبارک باد پیش کرکے اس روز کے مبلغ بن سکتے ہیں ۔
کیا ہم بھی عید غدیر کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں اپنا حصّہ ڈال سکتے ہیں ؟ ( حصّہ دوّم )
طالب علم اپنے اسکول اور کلاس کی تزئین و آرائش کرکے اس دن کی خوشیوں کو دوبالا کر سکتا ہے ۔
کیا ہم بھی عید غدیر کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں اپنا حصّہ ڈال سکتے ہیں ؟
عید غدیر کے پرمسرّت موقع پر گھر میں مٹھائی لا کر ایک باپ اپنے گھر والوں میں عید کی خوشیاں بانٹ سکتا ہے ۔
تعلیم و تدریس میں کہانیوں کی اہمیت ( حصّہ دوّم )
کہانیاں دلچسپ ہوتی ہیں اس لیے بچے شوق سے سنتے اور پڑھتے ہیں ۔
تعلیم و تدریس میں کہانیوں کی اہمیت
ایک دفعہ کا ذکر ہے“……”ایک ۔۔۔ ہوا کرتا تھا“۔ یہ ایسے جملے ہیں جن کو سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں فوراً بچپن میں سُنی ہوئی کہانیوں کی آواز گونجنے لگتی ہے
مخالفت كى اقسام
اسلام كے سياسى نظام ميں رہبرى اور ولايت كے اعلى مقام كى وضاحت كے بعد اس نكتہ كى تحقيق ضرورى ہے كہ كونسے موارد ميں رہبر كى اطاعت واجب ہے؟ اور كونسے موارد ميں ولى فقيہ كى مخالفت كى جا سكتى ہے؟
رہبر كى اطاعت كى حدود
ولايت فقيہ پر مبنى نظام ميں لوگ كن امور ميں رہبر كى اطاعت كرنے كے پابند ہيں اور ولى فقيہ كى اطاعت كا دائرہ كس حد تك ہے؟
ناقص الخلقت بچّے
بعض بچے پیدائشى طور پر ناقص الخلقت ہوتے ہیں یا بعد میں کسى حادثے کى وجہ سے ان کے بدن میں کوئی نقص پیدا ہوجاتا ہے اندھے لولے لنگڑے گونگے بہرے اور اسى طرح کے دوسرے نقائص میں بہت سے افراد مبتلا ہوتے
عادل، زاہد، مدبّر
اگر تاریخ سرور کائنات (ص) کا مطالعہ کیا جائے اور پیش آنے والے حوادث و واقعات پر ایک نظر ڈالی جائے توان قبائلی جنگوں، دشمن کومکہ سے نکال کر صحرائوں اور بیابانوں تک کھینچ لانا، اس پئے در پئے ضربیں لگانا
کیا بندہ شاکر نہ بنوں
حضرت (ص) بغیر زین کے مرکب پر سوار ہوتے تھے۔ جس زمانہ میں لوگ قیمتی گھوڑوں پر مہنگی زین کے ساتھ سوار ہوکر فخر کیا کرتے تھے، آپ (ص) عام طور سے معمولی سواری کا استعمال فرماتے تھے۔
قومیت کی تعمیر میں زبان کی اہمیت (حصّہ پنجم)
موجودہ اردو میں ہر دور اور علاقے کے لسانی اثرات موجود ہیں ان کی موجودگی زمانے کے ساتھ ساتھ ایک فطری انداز کی حامل ہے انہیں زبردستی اردو کا حصہ نہیں بنایا گیا
قومیت کی تعمیر میں زبان کی اہمیت (حصّہ چهارم)
بلاشبہ پاکستانی ادب پاکستان میں بولی جانے والی زبانوں کے ادب پر مشتمل ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس میں سب سے نمایاں، وسیع اور منفرد اظہار اردو زبان ہی کے وسیلے سے ہوا ہے
قومیت کی تعمیر میں زبان کی اہمیت (حصّہ سوّم)
قومیت کی تعمیر میں ادب کا خاص کردار ہوتا ہے ادب کسی بھی زبان، تہذیب ملک اور زمانے کے بہترین افکار کا تحریری منظرنامہ ہوتا ہےاور اس زبان، تہذیب ملک اور زمانہ کا پورا ماحول اس کے اندر بولتا ہے۔
قومیت کی تعمیر میں زبان کی اہمیت (حصّہ دوّم)
ہمیں ماننا پڑے گا کہ یہ زبان ہندوستان میں مسلمانوں کے داخلے اور توطن گزینی کا نتیجہ ہے اور جوں جوں اس کی سلطنت اس ملک میں وسعت اختیار کرتی گئی
عورت اور ترقی (حصّہ پنجم)
پاکستان میں مغرب کے اتباع اور مساوات مرد و زن کی غلط تعبیر کے نتیجے میں قومی دولت کا کثیر سرمایہ غیر پیداواری مدات میں خرچ ہو رہا ہے۔
کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( چھٹا حصہ )
مياں بيوي کو آپس ميں محبت آميز سلوک اختيار کرنا چاہیے، بس يہي مطلوب ہے! وہ کام جو محبت ميں کمي کا باعث بنتے ہيں
قرآن، حقیقی نور
خداوند متعال کی تجلی کا ایک مظہر نور ہے۔ خداوند تعالی اپنے کو نور سے تشبیہ دیتا ہے اور فرماتا ہے
قرآن کریم کی ظاہری اور حقیقی تعظیم
قرآن کریم کے احترام کے متعلق زیادہ تر جو کچھ آج اسلامی معاشروں میں موجود ہے ان کو قرآن کا ظاہری احترام کہا جا سکتا ہے
بعض بلاؤ ں کی حکمت
کبھی کبھی خداوند متعال کی حکمت اور حق کی رحمانیت اس بات کا موجب ہوتی ہے کہ غیر طبیعی راستوں سے اپنے بندوں پر لطف کرے اور اپنی نعمت ان پر نازل کرے۔
قرآن سب سے بڑی بیماری کی دوا
البتہ ممکن ہے مذکورہ باتیں مغرور انسانوں کے ذوق کے موافق نہ ہوں اور ان لوگوں کواچھی نہ لگیں
امام(ع)، کا نبی کی حمایت کرنا
مسلمانوں پر شکست کے بادل منڈلانے لگے وہ حیران و پریشان ھو کر بھاگ کھڑے ھوئے ، ان پر خوف طاری ھو گیا
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن