صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 10 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اسلامی تاریخ و تمدن
>
مغرب میں اسلام
1
2
اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ ششم )
آج کل دنیا بھر میں انسانی حقوق یا ہیومن رائٹس کے حوالے سے بہت زیادہ کام ہو رہا ہے۔
اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ پنجم )
دوسری جنگ عظیم کے بعد جب ارباب عقل ودانش اور اصحاب فکرونظر کو انسان کی مظلومیت کا احساس ہواتواس وقت پہلی مرتبہ انسانی حقوق کے تعین اور اس کی تدوین سے متعلق آواز اُٹھائی گئی
اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ چہارم )
اس فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے الفاظ بھی عام ہیں۔ ان کو کسی قوم یا نسل یا ملک و وطن کے انسان کے ساتھ مخصوص نہیں کیا گیا ہے۔
اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ سوّم )
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ خطبہ حقوقِ انسانی کا اولین اور ابدی منشور ہے جو کسی وقتی سیاسی مصلحت یا عارضی مقصد کے حصول کے لئے نہیں بلکہ بنی نوع انسان کی فلاح کے لئے جاری کیا گیا۔
اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق ( حصّہ دوّم )
سترہویں صدی سے پہلے اہل مغرب میں حقوق انسانی کا کوئی تصور موجود نہ تھا۔ سترہویں صدی کے بعد ایک مدت تک مغربی فلسفیوں نےضرور اس خیال کو پیش کیا مگر عملاً اس تصور کا ثبوت اٹھارہویں صدی کے آخر میں امریکہ اور فرانس کے دستوروں میں ملتا ہے
اسلام اور مغرب کی نظر میں انسانی حقوق
اسلام دنیا کا سب سے عظیم مذھب ہے جس نے اپنے پیروکاروں کو زندگی کے ہر میدان میں رہنمائی کی ہے
عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ (حصّہ ششم)
میری گذارش ھے کہ اس پروگرام کو انشاء اللہ جاری رکھیں ، ھمیں امید ھے کہ آپ کے اندر چھپی ھوئی صلاحیتیں ابھرکر سامنے آئیں گی ممکن ھے آپ کے اندر ایک دُرِّ بے بھا ھو
نائین الیون کے بعد اسلام قبول کرنے والی امریکی خاتون
الزبتھ ٹورس کا اسلامی تعلیمات میں دلچسپی لینا ایک غیر متوقع صورتحال ہے۔ گیارہ ستمبر 2001ء کے حملوں میں ان کے خاندان کے آٹھ افراد ہلاک ہوئے جو ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کام کرتے تھے۔
عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ (حصّہ پنجم)
اس دنیا میں ھم اپنے آپ کو محدود کر لیں یہ کھاں کا انصاف ھے ؟میں آپ کو ایک چھوٹی سی فکر دینا چاھتا ھوں
عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ (حصّہ چهارم)
آج عربیت کے نام پر کیا ھوا عربیت کھا ں ھے؟ سعودی کا عرب الگ ھے ،سیریا کاعرب الگ ھے، فلسطین کا عرب الگ ھے ۔
عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ (حصّہ سوّم)
یہ معاشرہ ایک جال(net)کے مانند ھے جو چاروں طرف سے ایک دوسرے سے مربوط ھے اگرمعاشرے کاایک فرد خراب ھوگا
عالمی پیمانے پر اسلامی تبلیغ (حصّہ دوّم)
آج کی دنیا اور ھر دور کی دنیا افکار کے ابریشم میں مقید رھی ھے اور اس کا واحد حل یہ ھے کہ اس کو آزاد کیا جائے اور اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ھے
عالمي پيمانے پر اسلامي تبليغ
سماجي علوم کا کليہ ھے کہ انسان ايک اجتماعي مخلوق ھے اور وہ انفرادي طور پر زندگي نھيں گذار سکتا، وہ اجتماع ميں رہ کر قدم آگے بڑھاتا ھے
مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام (حصّہ سوّم)
کیا اپنے آپ کو مسلمان کی حیثیت سے کھلم کھلا تعارف کرانے میں خوف محسوس نہیں کرتیں ؟
مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام (حصّہ دوّم)
مجھے یورپ کی پانچ زبانوں پر عبور ہے اور آجکل میں مختلف اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض انجام دے رہی ہوں اسی طرح موسیقی کے بعض جائز راگوں پر کام کر رہی ہوں ۔
مشہور و معروف ماڈل اور سنگر ماشا کا قبول اسلام
ماشا الیکنا روس کی مشہور و معروف ماڈل تھیں ۔ روسی زبان بولنے والوں میں ماشا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔
مسجد کے نور نے میری زندگی کو منور کر دیا
یہ دلچسپ واقعہ اٹلی کی مشہور ہیروئن مارشیلا انجلو کا ہے، جواب الحمدلله فاطمہ عبدالله ہو چکی ہیں ، ہم یہ واقعہ انہی کی زبانی بیان کر رہے ہیں، فاطمہ عبدالله بتاتی ہیں
اسلام قبول کرنے والی ناورے کی ایک خاتون کی یادیں
میرا مسلمان ہونا میرےاہل خانہ کے لیۓ قابل قبول نہ تھا ۔ میری ماں نے مجھے گھر سے نکال دیا اور میں کئ دنوں تک ناروے کے مسلمان گھروں میں رہی۔
اسلام کی طرف امریکیوں کے رجحان میں غیر معمول اضافہ (حصّہ دوّم )
امریکہ میں موجود با اثر صہیونی ٹولے اور تمام اسلام مخالف قوتوں کی کارستانیوں کے باوجود میڈیامیں حیرت انگیز رپورٹس آ رہی ہیں جس کے مطابق امریکہ میں اسلام کی مقبولیت کا گراف نیچے نہیں بلکہ اوپر جا رہا ہے۔
اسلام کی طرف امریکیوں کے رجحان میں غیر معمول اضافہ
اسلام دین حق ہے اور حق کا راستہ روکنا ناممکن ہے۔ حق کے آگے سازشوں اور جھوٹ کے پردے ڈال کر کچھ عرصہ کے ليے عوام الناس کو گمراہ تو کیا جا سکتا ہے
مغربی میڈیا اور امت مسلمہ ( حصّہ سوّم )
مسلم ممالک میں تنظیموں اور اداروں کو”میڈیا تھنک ٹینک‘ ‘کا قیام عمل میں لانا چاہیے، ایسے ”میڈیا تھنک ٹینک‘ ‘جو مغرب سے مکالمہ کر سکیں۔
مغربی میڈیا اور امت مسلمہ ( حصہ دوّم )
وقت کا تقاضا ہے کہ مسلم ممالک اپنی روایات، ثقافت اورنظریاتی اساس کے پیش نظر اپنی میڈیا پالیسی ترتیب دیں۔
مغربی میڈیا اور امت مسلمہ
گذشتہ دو عشروں سے عالم اسلام پر الیکٹرانک میڈیا کی یلغار ہے۔ ٹی وی چینلوں کے سیلاب کے ذریعے معاشرتی واخلاقی اقدارکو بدل کررکھ دیا ہے۔
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے (حصّہ دوّم)
عام طور پر سعودی عرب،ایران پر یہ تنقید کی جاتی ہے کہ یہاں خواتین کو بزور حجاب کا پابند بنایا جاتا ہے۔تنقید کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ وہ ممالک ہیں جہاں اسلام کی حیثیت سرکاری مذہب کی ہے
خطرہ حرم اور حجاب سے ہے
مغربی ممالک کے حکمران خواہ کوئی جواز پیش کریں، لیکن ان پابندیوں کا اصل سبب یہ ہے کہ انہیں اسلام کے تصور حیا اور حجاب سے خوف لاحق ہے، جو دنیا بھر کے اندر خواتین میں اسلام کے فروغ کا سبب بن رہا ہے۔ حجاب کی اس قوت کا راز یہ ہے
شیعہ ہونے والی ٹونی بلئیر کی سالی لاورن بوتھ
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی۔
توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا
محترمہ زھرا گونزالس ایک امریکی شیعہ مسلمان ہیں ۔ انہوں نے ایک مراسم بنام جشنوارہ دختران آفتاب میں مغربی ممالک کی مسلمان خواتین کے لیۓ حجاب کے متعلق پائی جانے والی مشکلات کے متعلق بات کرتے ہوۓ
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن