صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 19 اپریل 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
>
گھرانہ
1
2
3
4
طلاق کے بعد مشترک مقصد
میاں اور بیوی زندگی کے درمیان تعلق بہت ہی گہرا ہوتا ہے اور زندگی کی گاڑی میں دونوں دو پہیۓ ہوتے ہیں
نومولود کا استقبال کيسے کريں ؟
اولاد قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہوتا ہے جو انسان کی زندگی میں بےشمار خوشیاں بکھیر دیتا ہے ۔ ان خوشیوں کو پانے کے لیۓ ہر نیا شادی شدہ جوڑا بےتاب نظر آتا ہے
اپني آرائش دين كي نظر ميں
آج كل بھت كم ایسے لوگ ملیں گے جو گھر سے نكلتے وقت ایك نظر آئینہ پر نہ كرتے ھوں لباس كا مرتب ھونا ظاہری وضع و قطع كا عام مجمع میں حاضر ھونے وقت ٹھیك ٹھاك كرنا ایك عادی كام اور ھمہ گیر عمل بن گیا ھے
جہیز اور مال کا ضياع
سماج مںا جہیز کی وجہ سے ایک بہت بڑا نقصان یہ ہو رہا ہے کہ انسان اپنے خون پسینے کی گاڑھی کمائی کو چند لمحوں کی خوشیوں کی نذر کر دیتا ہے اور شادی کو سادہ اور بابرکت بنانے کے بجائے پر تکلف اور تجارت کی منڈی مںے اتار رہا ہے۔
جہيز اور طلاق کي کثرت
رسم جہیز نے ہمارے سماج میں تباہی و بربادی کے جو دروازے کھولے ہیں ان میں سے ایک کثرت طلاق بھی ہے۔
جہيز اور گمانِ فاسد
آج کچھ لوگ زیادتی جہیز کی طرح مہر کی زیادتی کو بھی اپنی شان و عظمت کا سامان سمجھنے لگے ہیں جو سراسر غلط اور شریعت اسلامی کے خلاف ہے۔
مہر کي زيادتي
پہلے سے ہی مصیبتوں کی مار جھیل رہا سماج اب رسم جہیز کی وجہ سے کثرت مہر کی پریشانیوں سے بھی دوچار ہوتا جا رہا ہے۔
کثرت مہر کے نقصانات
بسا اوقات جہیز میں بھاری بھرکم تقاضوں کے پیش نظر مہر میں ایک خطیر رقم کی فرمائش معاشرہ میں سخت خسران کا باعث بنتی ہے۔
کیسے کی جائے بچوں کی دیکھ بھال؟
چھوٹی سے چھوٹی مشینری سے لے کر آسمان میں اڑنے والے جہاز تک مستقل توجہ اور دیکھ بھال کے محتاج ہوتے ہیں جبکہ انسان کو پیچیدہ ترین مشین تسلیم کیا گیا ہے لہٰذا اس کی مناسب دیکھ بھال کئے بغیر اس کے درست چلنے کی توقع کرنا عبث ہے۔
اسلامي تربيت کے ليۓ ماحول
اسلامی معاشرے کے ماحول کو ایسا ہونا چاہیے کہ جو اس کی اجتماعی زندگی کے تمام مظاہر، اس معاشرے کے تمام مسلمانوں کی شخصیت کی عظمت، رفیع منزلت اور سربلندی کا اس طرح سبب قرار پائیں
تربيت ميں نمونہ سازي کي اہميت
کہا جا سکتا ہے کہ ہر ماحول کو بنا نے والے اس سماج اور ماحول برگزیدہ اور سر بر آور دہ افراد ہی ہوتے ہیں۔
جہيز اور خانہ تباہي
جہیز کی لعنت نے جہاں سماجی زندگی کو متاثر کیا ہے وہیں اجتماعی و انفرادی زندگی کے پرسکون نظام کو بھی درہم برہم کر دیا ہے۔
ماحول اور مقدمہ سازي
اس سے مراد یہ ہے کہ مناسب ماحول فراہم کرکے اخلاقی فضائل کے وجود میں آنے کا امکان اعلی حد تک فراہم کریں
اچھي تربيت اچھے ماحول سے ممکن ہے
اولاد انسان کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بہت ہی عظیم تحفہ اور نعمت ہوتی ہے جس کی تربیت اور حفاظت والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔
جہيز کے بارے ميں ايک غلط فہمي کا ازالہ
مروجہ جہیز کے تعلق سے لوگوں میں کچھ غلط فہمیاں راہ پا گئی ہیں ، جس کو دور کرنا بہت ہی ضروری ہے۔
جہيز کي تاريخ کا سياہ ورق
رسم جہیز پاکستان کے سماج کے لیے کسی زخم ناسور سے کم نہیں ، آج جہیز کے نام پر ملت کی بے گناہ بیٹیوں کو جس طرح ہراساں کیا جا رہا ہے، وہ انسانیت کا بڑا ہی شرمناک پہلو ہے۔
اصلاح معاشرہ کي ضرورت اور تعليمات نبوي (ص)
اسلامی تعلیم کا بنیادی مقصد انسانی معاشرے کی اصلاح کرنا ہے، اور اس طرح اصلاح کرنا ہے کہ دنیا میں تمام انسان امن و امان کی زندگی بسر کریں اور اس طرح زندہ رہیں
نکاح کے بدلے مال دينا اور لينا کيسا ہے
شادی کے وقت لڑکی کا نکاح کے بدلے شوہر کو کسی قسم کا مال و روپیہ دینا جائز نہیں ہے
جہيز کي ابتدا اور اس کے احکام
جہیز کے اس تباہ کن رسم کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے، جتنی خود ہندوستان کی معاشرتی تمدنی روایات، کتب تاریخ کے مطالعہ کرنے کے بعد یقین کے ساتھ یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ رواج ہندوستانی سماج کا حصہ کب اور کس طرح بنا
اسلام، جہيز اور سماج
اسلام دینِ فطرت ہے جو انسان اور انسانیت کی رشد و ہدایت کا پیغامبر بن کر اس دنیا میں جلوہ گر ہوا۔
ماں باپ کے ساتھ نيک سلوک کرو
اے رسول کہدو کہ تم آؤ جو چیزیں تمہارے پروردگار نے حرام قراردیا ہے کہ وہ تمھیں پڑھ کر سناؤں
ماں باپ کے ساتھ اچھے رفتار سے پيش آئے
اور خدا ہی کی عبادت کر ے اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھر اؤاور ماں باپ کے سا تھ اچھا سلوک کرو۔
روزہ اور تربيت انساني ميں اس کا کردار
ا ے ایمان لانے والو! تم پر روزے فرض کردئے گئے جیسے تم سے پہلی امتوں پر فرض تھے تاکہ تم پرہیزگا ر بن جاؤ۔
احترام والدين قرآن کي روشني ميں
اس آیت شریفہ میں اللہ تعا لی دو مطلب کی طرف پوری بشریت کی توجہ کو مبذول فرماتا ہے .توحید عبادی ،یعنی عبادت اور پر ستش کا مستحق صرف خدا ہے، عبادت اور پرستش میں کسی کو شریک قرار دنیااس آیت کے مطابق شرک ہے
دينداري ، خاندان کي بقا کا راز
اپنے گھر کو آباد کرنے اور اس کي حفاظت کيلئے اسلامي احکام کا خيال رکھنا ضروري ہے تاکہ يہ گھر ہميشہ آباد اور خوشحال رہے۔
بچوں کی مشکلات کو کیسے کم کریں ؟ (حصّہ سوّم )
اچھے نظم و ضبط کو اختیار کریں اور اپنے بچوں سے اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیۓ ان کی باتوں اور مشوروں کو اہمیت دیں ۔
بچوں کی مشکلات کو کیسے کم کریں ؟ (حصّہ دوّم )
اپنے گھر کو اپنے بچوں کے لیۓ بہترین تربیت گاہ بنا کر رکھیں ۔ قمیتی اشیاء ، ٹوٹنےوالی اشیاء ، خطرناک و وسوسے والی اشیاء کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
بچوں کی مشکلات کو کیسے کم کریں ؟
بعض لوگوں کا یہ خیال ہے کہ بچوں کے طور طریقوں کو بہتر بنانے کے لیۓ ڈھنگ کا کوئی بھی واضح طریقہ موجود نہیں ہے
گھريلو لڑائي جھگڑے سے پرہيز
بچے كے ليے گھر آشيانے كے مانند ہے _ وہ خود كو اس سے وابستہ سمجھتا ہے اور اس كا دل اسى سے بندھا ہوا ہے
حوصلہ افزائي اور انعام
تربيت كا ايك ذريعہ بچے كے اچھے كاموں پر اس كى تعريف اور حوصلہ افزائي ہے _ بچے كى حوصلہ افزائي اس كى تربيت كا بہترين اور مؤثرترين ذريعہ ہے
ضدّى پن
سب بچوں ميں كچھ نہ كچھ ضدى پن اور خود سرى ہوتى ہے خصوصاً دو سال كى عمر ميں _ ضدى بچہ اصرار كرتا ہے
تربيت عمل سے نہ كہ زبان سے
بہت سے ماں باپ ايسے ہيں جو تربيت كے ليے وعظ و نصيت اور زبانى امر و نہى كافى سمجھتے ہيں
تربيت كرنے والوں كى آگاہى اور باہمى تعاون
بچے كى تربيت كوئي ايسى سادہ اور آسان سى بات نہيں ہے كہ جسے ہر ماں باپ آسانى سے انجام دے سكيں _ بلكہ يہ كام بہت سى باريكيوں اور ظرافتوں كا حامل ہے
بچوں کی حفاظت خواتین کا فریضہ ( حصّہ دوّم )
جلد کی حفاظت کے لیۓ ماؤں کو جلد کے متعلق بہت اچھی جانکاری حاصل کرنا چاہیۓ ۔ آپکے بچے کی جلد بہت نازک اور باریک ہوگی اور اُس کو پورے سال کے دوران خاص حفاظت کی ضرورت ہوگی۔
بچوں کی حفاظت خواتین کا فریضہ
اگر گھر میں بچے نہ ہوں تو گھر بڑا خالی خالی سا لگتا ہے اور زندگی کی رونقیں مدھم پڑتی نظر آتی ہیں لیکن بچوں کی موجودگی میں کچھ سما ہی اور ہوتا ہے
انسان دوستى اور بچّے
سب لوگ الله کے بندے ہیں سب کا ماں باپ ایک ہے اور در اصل ہر انسان ایک خاندان کا فردہے الله تعالى نے انہیں پیدا کیا ہے اور انہیں پسند کرتا ہے ہر کسى کو روزى دیتا ہے ان کى ضروریات کو الله نے پیدا کیا ہے
بچّون کا احترام (دوسرا حصّہ)
رسول الله ہمیشہ اور ہر جگہ بچوں سے محبت اور شفقت سے پیشآتے جب وہ سفر سے واپس آتے تو بچے ان کے استقبال کے لیے دوڑتے رسول الله ان سے پیار کرتے ، محبت کرتے اور ان میں سے بعض کو اپنے ساتھ سوار کرلیتے اور اپنے اصحاب سے بھى وہ کہتے کہ دوسروں کو وہ سوار کرلیں
بچّون کا احترام
بچہ بھى ایک انسان ہوتا ہے اور ہر انسان کو اپنے آپ سے محبت ہوتى ہے اس کى خواہش ہوتى ہے کہ دوسرے اس کى قدر جانین اور اس کا احترام کریں دوسرے جب اس کا احترام کرتے ہیں
خودشناسى اور بامقصد زندگی
حیوان کى سارى زندگى کھانے ، سونے ، خواہشات نفسکى تکمیل اور اولاد پیداکرنے سے عبارت ہے حیوان کى عقل اور آگاہى کامل نہیں ہوتى وہ اچھائی اور برائی میں تمیز نہیں کرسکتا
کھیل کود (چوتھا حصّہ)
باعث افسوس ہے کہ سرپرست حضرات نہ فقط یہ کہ اس امر کے بارے میں نہیں سوچتے بلکہ دانستہ یا نا دانستہ ایسے کھیلوں کى بہت زیادہ ترویج کر رہے ہیں
کھیل کود (تیسرا حصّہ)
ابتداء میں بچہ انفرادى کھیل کھیلتا ہے اسمرحلے میں بچے کو آزاد چھوڑدینا چاہیے تا کہ وہ کھلونے سے کھیلتا رہے لیکن مربّى کى ذمہ دارى ہے کہ اس کے کھیل پر نظر رکھے اس کے لیے کھلونوں کا انتخاب کرے
کھیل کود (دوسرا حصّہ)
بعض ایسے ہیں جو کھیل کو بچے کا عیب اور بے ادبى کى علامت سمجھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ حتى المقدور بچے کو کھیل سے باز رکھیں تا کہ وہ آرام سے ایک گوشے میں بیٹھا رہے
کھیل کود
جیسے سانس لینا بچے کے لیے ضرورى ہے ایسے ہى کھیل کوداس کے لیے ایک فطرى امرہے پر ائمرى و مڈل میں بچے کى سب سے بڑى سرگرمى اور مشغولیت ھیل ہے اس کے بعد آہستہ کم ہوجاتى ہے
ناقص الخلقت بچّے
بعض بچے پیدائشى طور پر ناقص الخلقت ہوتے ہیں یا بعد میں کسى حادثے کى وجہ سے ان کے بدن میں کوئی نقص پیدا ہوجاتا ہے اندھے لولے لنگڑے گونگے بہرے اور اسى طرح کے دوسرے نقائص میں بہت سے افراد مبتلا ہوتے
چورى چکاری (دوسرا حصّہ)
ماں باپ کو پہلے مرحلے پر کوشش کرنا چاہیے کہ ان عوامل کو دور کریں کو جو بچے کى چورى کا سبب بنے ہیں تتا کہ یہ عمل اصلاً پیش ہى نہ آئے اگر بچے کو پنسل ، ربٹر، کاپى یا قلم کى ضرورت ہے ت وماں باپ کوچاہیے کہ اسکى ضرورت کو پورا کریں
چورى چکاری
کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے بچہ دوسروں کے ماں کى طرف ہاتھ بڑھاتا ہے کھانا ، پھل یا کسى اور بچے کے کھلونے زبردستى لے لیتا ہے باپ کى جیب سے یا ماں کے پرس سے چورى چھپے پیسے نکال لیتا ہے
غیر جسمانى سزائیں
بہت سے والدین اپنے بچوں کى تربیت کے لیے غیر بدنى سزاؤ ں سے استفادہ کرتے ہیں مثلاً بچے کو کسى اندھیرے کمرے میں بند کردیتے ہیں یا تہہ خانے میں بند کردیتے ہیں
ناراضگی کی حد سے تین قدم پہلے ہی رک جاؤ (حصّہ دوّم)
اگر ناراضگی عورت کی طرف سے ہو تو مرد اصرار اور محبت سے اسے راضی کرتے ہوۓ صلح کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے ۔
ناراضگی کی حد سے تین قدم پہلے ہی رک جاؤ
ہم نے اپنی گذشتہ تحریر بعنوان میرا شوہر ناراض کیوں ہوتا ہے میں ناراضگی کی وجوہات اور بنیادوں پر تحقیق کی کہ کون سے افراد کن اقسام کی روحی و روانی کیفیات میں ناراضگی کی حالت میں نظر آتے ہیں ۔
غیر ملکی چینلوں کے برے اثرات سے بچیں (حصّہ دوّم)
ان چینلوں کے پروگراموں کے ذریعے سے میڈیا کی سرد جنگ لڑی جا رہی ہے ۔ ایسے پروگرام نشر کیے جاتے ہیں جن کے اثر سے خواتین میں والدین اور شوہر کے لیۓ احترام میں کمی واقع ہوتی ہے اور وہ گھر سے باہر کام کاج میں زیادہ دلچسپی لتی ہے ۔
1
2
3
4
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن