صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 13 مئی 2025
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اصول و اعتقادات امامیہ
>
مہدویت
1
2
3
4
5
منتظر نوجوانوں کے فرائض 2
عبد العظيم الحسني (ع) کہتے ہیں کہ امام محمد تقی الجواد (ع) فرماتے ہیں: ہمارے قائم مہدی (عج) ہی ہیں جس کا غیبت کے دور میں انتظار کرنا چاہئے اور ظہور کے وقت اطاعت؛
منتظر نوجوانوں کے فرائض 1
بےشک ایمان اور عمل صالح حقیقی منتظرین کا معیار ہے اور غیبت کے دور میں منتظرین ـ خواہ وہ عمر کے جس مرحلے میں بھی ہوں ـ کا فریضہ وہی ہے جو قرآن مجید نے یوں بیان کیا ہے:
منتظر کے اوصاف!
معصومین (ع) کی روایات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ظہور مہدی (عج) کا انتظار امت محمد (ص) کے بہترین اعمال میں سے ہے۔ (1) یہ انتظار تعمیری ہے ہے جس کے لئے ان خصوصیات کا ہونا ضروری ہے:
منتظر خواتین کی ذمہ داریاں 2
غیبت کے زمانے میں مسلمانوں کا ایک فریضہ یہ ہے کہ امام زمانہ (عج) کے ساتھ معنوی اور روحانی پیوند کو تقویت پہنچائیں اور آپ (عج) کے ساتھ تجدید عہد کرتے رہیں۔
منتظر خواتین کی ذمہ داریاں 1
ظہور امام زمانہ (عج) مسلم اور قطعی ہے مگر آپ (عج) کے ظہور کا وقت غیر معین اور نامعلوم ہے اور خدا کے سوا کوئی بھی اس سے آگاہ نہیں ہے۔
معرفت امام (عج) کا فائدہ اور کردار
انسان کے یقین و اعتقاد میں معرفت امام کا کردار انسان کے یقین و اعتقاد اور روش و سیرت میں امام (ع) کی معرفت کے متعدد اثرات ہیں؛ اور اس تاثیر و کردار کی کئی دلائل ہیں:
امام (عج) کی معرفت
حضرت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: {من مات ولم يعرف امام زمانه مات ميتة الجاهلية}۔
لقب قائم عاشورا کو خدا کی طرف سے! (حصہ دوم)
اس کے بعد ان کی آنکھوں سے پردہ ہٹا دیا اور امام حسین (ع) کے فرزندوں میں سے 9 امام یکے بعد دیگرے انہیں دکھا دیئے جس کی وجہ سے فرشتے مسرور و شادمان ہوئے اور دیکھا کہ ایک بزرگوار کھڑے ہوکر نماز بجا لارہے ہیں
لقب قائم عاشورا کو خدا کی طرف سے!
حضرت ولی عصر (عج) کے اعلی اور پرشکوہ القاب میں سے ایک قائم ہے جو امام زمانہ (عج) کے القاب خاصہ میں سے ہے اور دوسرے معصومین پر اس کا اطلاق نہیں ہوتا اور خاص قسم کے راز و رمز کا حامل اور حیرت انگیز حالات اور حیران کن و پرشکوہ ایام کی یادآوری کراتا ہے۔
یمانی کا خروج حتمی علامت (حصہ دوم)
روایات میں ہے کہ یمانی قیام کرینگے اور خراسانی کے ساتھ ہم عہد ہونگے اور ان کو دشمنوں کے مقابلے میں مدد پہنچائینگے۔
یمانی کا خروج حتمی علامت
عمر بن حنظلہ کہتے ہیں: میں نے امام صادق (ع) کو فرماتے ہوئے سنا: قیام قائم سے قبل پانچ حتمی علامات رونما ہونگی:
نفس زکیہ کی شہادت چوتھی حتمی علامت
ظہور مہدی(عج) کے قیام سے قبل رونما ہونے والی حتمی علامتوں میں سے چوتھی علامت نفس زکیہ کا قتل ہے جنہیں مسجد الحرام میں اور ماہ حرام میں رکن و مقام کے درمیان قتل کئے جائيں گے۔
قرب ظہوراور عربوں کا حال
رسول اللہ اور علی (علیہما السلام) نے فرمایا: جب تم میری اولاد کو مقہور و مغلوب کروگے بنی اسرائیل کی طرح حیران و سرگردان ہوجاؤگے؛
عالمی جوہری لڑائی اور اسلام کی عالمگیریت
کچھ عرصے سے تیسری عالمی جنگ کے خطرے کے بارے میں گفتگو ہورہی ہے جو جوہری جنگ ہوگی اور اس کے نتیجے میں دنیا میں کوئی زندہ شیئے باقی نہ رہے گی؛
ظہور مہدی (عج) کی آمد پر رونما ہونے والے واقعات
امت مسلمہ ظہور کی آمد پر جنگوں اور فتنوں اور خانہ جنگیوں اور بیرونی افواج (مغربیوں اور رومیوں) کی مداخلت کی وجہ سے عدم استحکام اور ضعف کا شکار ہوگی۔
سفیانی ظہور کی دوسری حتمی علامت
روایات کے مطابق یمانی کے بعد سفیانی دوسری حتمی علامت ہے جو ظہور سے (چھ یا نو مہینے) قبل رونما ہوگی اور وہ خروج کرے گا۔
سفیانی کے جرائم
رسول اللہ(ص): سفیانی فرات سے گذرنے کے بعد عاقرقَوْفا (1) کے مقام پر پہنچےگا خداوند متعال ایمان اس کے دل سے اٹھائےگا، دریائے دجیل کے کنارے ستر ہزار جنگی مردوں اور اس تعداد سے زائد عام لوگوں کو قتل کرےگا
سفیانی کا کوفہ پر تسلط (حصہ دوم)
نیز امیرالمؤمنین(ع) فرماتے ہیں: مشرق کی طرف بھیجا ہوا سفیانی لشر جب کوفہ میں داخل ہوگا تو کیا خون بہایا جائےگا اور کیا پیٹ پھاڑے جائیں گے، کتنے اموال لوٹے جائیں گے اور کتنا خون ضائع کیا جائے گا۔
سفیانی کا کوفہ پر تسلط
رسول اللہ(ص) نے قیامت سے پہلے دس واقعات (اشراط الساعہ) میں سفیانی کے خروج اور کوفہ پر اس کے تسلط کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔
سفیانی کا زوال (حصہ دوم)
امام صادق(ع) فرماتے ہیں: قائم(عج) نجف اشرف میں داخل ہونگے۔ سفیانی اپنے ساتھیوں کے ساتھ کوفہ سے خارج ہوگا، امام(عج) اس کے ساتھ بحث کریں گے
سفیانی کا زوال (حصہ اول)
سفیانی کے جرائم کی کثرت کی وجہ سے غیور گروہ متحد ہونگے اور سفیانی کے خلاف قیام کریں گے؛ جن کے چند نمونے کچھ یوں ہیں
دجّال کا مختصر تعارف (حصہ دوم)
دجال کی ذاتی توصیفات ـ جو روایات میں مذکور ہیں ـ کہ وہ ایک موٹا، سرخ چہرے اور گنگریالے بالوں والا شخص ہے، اس کی دائیں آنکھ ٹیڑھی ترچھی اور اس کی آنکھ پانی پر رکھے ہوئے انگور کے دانے کی مانند ہے۔
دجّال کا مختصر تعارف (حصہ اول)
دجال دَجَل سے مشتق ہے اور دَجَل کے معنی کسی بےقدر و قیمت شیئے کو قیمتی ڈھکن میں چھپانے کے ہیں جس طرح کہ ایک سستے دہات کی انگوٹھی پر سونے کا پانی دیا جائے۔
دجال کب خروج کرے گا؟
دجال چاہے ایک شخص کا نام ہو یا کسی قوت کا، لیکن مسلمانوں کے منابع میں اس کا کی اجمالی تصویر کشی ہوئی ہے۔
دجال کا تعارف بعض احادیث کی روشنی میں
امیرالمؤمنین (ع) نے فرمایا دجال صائد بن الصید ہے جو اصفہان کے ایک گاؤں یہودیہ سے خروج کرے گا۔
پانچویں حتمی علامت
یہ علامت علماء اور فقہاء کے نزدیک اتنی اہم اور قابل اعتماد ہے کہ انہیں نے نماز کے لئے مکروہ مقامات کے زمرے میں بیداء کی طرف بھی اشارہ کیا ہے
آسمانی چیخ یا ندا کا مضمون کیا ہوگا؟
کیا یہ صیحہ موقع اور مناسبت کے بغیر ہوگا یا نہیں، بلکہ ایک پیغام اور فرمان پر مشتمل ہوگا: رسول اللہ (ص) نے فرمایا: قائم (عج) کے خروج کے وقت منادی آسمانی سے ندا دے گا کہ:
قرب ظہور کے اور سیاہ پرچموں کا خروج
روایات میں ہے کہ دو ندائیں سنائی دینگی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائینگی جو درحقیقت زمین پر عدل الہی کی علامت اور ثبوت ہے۔
قرب ظہور کی علامتیں احادیث کی روشنی میں
رسول اللہ (ص) فرماتے ہیں: میرے بعد خلفاء کا دور ہوگا اور خلفاء کے بعد امراء، امرا کے بعد بادشاہ اور بادشاہوں کے بعد بےرحم اور لوگوں کو ناحق قتل کرنے والے
تیسری حتمی علامت آسمانی چیخ
آسمانی چیخ، آسمانی ندا یا صیحہ، تیسری حتمی علامت ہے جس کے بعد ہی ظہور ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسمانی چیخ یا ندا کا مضمون کیا ہوگا؟
کیا یہ صیحہ موقع اور مناسبت کے بغیر ہوگا یا نہیں، بلکہ ایک پیغام اور فرمان پر مشتمل ہوگا: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسمانی چیخ سے قبل و بعد کیا ہوگا؟
روایات میں ہے کہ دو ندائیں سنائی دینگی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائینگی جو درحقیقت زمین پر عدل الہی کی علامت اور ثبوت ہے۔
کوفہ امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت!؟
کئی احادیث میں بیان ہوا ہے کہ امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت کا دارالحکومت شہر کوفہ اور ان کی قیام گاہ مسجد سہلہ ہوگی۔
امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت کوفہ کیوں؟
اگر ہم اس روایت کو اسی زمانے سے مخصوص قرار دیں تو بھی نتیجہ یہ ہے کہ ایک خاص زمانے کی بےوفائی کی بنا پر اس شہر کے لوگ ابد تک بےوفا ہی ہوں؛ ۔۔۔۔۔۔۔۔
امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت
سوال یہ ہے کہ کوفیوں نے امیر المؤمنین، امام حسن اور امام حسین (ع) کے ساتھ بےوفائی کی اس کے باوجود امام زمانہ کوفہ کو ہی کیوں دارالحکومت بنانا چاہتے ہیں؟
آخری نجات دہندہ تورات کی نگاہ میں (حصہ دوم)
يسي (بعض نسخوں کے مطابق يشي) قوي (طاقتور) کے معنی میں آیا ہے اور یہ حضرت داؤد (ع) کے والد کا نام ہے اور جیسا کہ ذکر ہؤا ہمارے موعود حضرت مہدي (عج) والدہ کی جانب سے ان سے جاملتے ہیں
آخری نجات دہندہ تورات کی نگاہ میں
يہوديوں کا عقیدہ ہے کہ آخر الزمان میں ماشيح نامی ایک نجات دہندہ ظہور کرے گا اور وہ حضرت داؤد (علي نبينا و آلہ و عليہ السلام) کی نسل سے ہوگا۔
مہدی آخر الزمان (عج) پر زبور کی نگاہ
حضرت داؤد (علي نبينا و آلہ وعليہ السلام) کی کتاب زبور ـ جو مزامير کے نام سے عہد عتيق میں منقول ہے ـ میں بھی ظہور حضرت مہدي ـ (عج) کے سلسلے میں خوشخبریاں دی گئی ہیں
غائب امام مؤمنین کو فیض کیونکر پہنچا سکتے ہیں؟
یہ سوال اس غلط فہمی کا سبب ہوسکتا ہے کہ حضرت مہدی (عج) شاید ایک بالکل خصوصی زندگی گذار رہے ہیں اور غیبت کے زمانے میں بالکل چین سے بیٹھے ہیں اور مسلمانوں کے امور سے غافل ہیں!
ظہور اور عقول کی ترقی
انسان عقلی پہلو، مساوات اور اخلاق کے سلسلے میں وسیع راستہ طے کرچکا ہے اور بے شک انسان کی علمی، سائنسی نیز اخلاقی اور انسانی حوالے سے ترقی اور پیشرفت میں انبیاء (ع) اور اصول وحی کے آموزگاروں کا کردار بہت ہے
ظہور امام (عج) اور ہمارے اعمال 3
امام زمانہ (ع) کے ظہور کے لئے دوسرے رمز و راز بھی بیان ہوئے ہیں جن سے صرف خداوند متعال ہی واقف و آگاہ ہے۔
ظہور امام (عج) اور ہمارے اعمال 2
مؤمنین فرائض پر عمل کریں تو وہ بری الذمہ ہونگے لیکن ان کے اس عمل کی وجہ سے قطعی طور پر ظہور وقوع پذیر نہيں ہوتا کیونکہ اگرچہ ظہور قطعی ربانی حکم ہے لیکن بعض شرطوں سے مشروط ہے
یوٹوپیا اور اسلامی مدینۂ فاضلہ
تھامس مور نے اپنی کتاب یوٹوپیا سنہ 1516 میں شائع کی اور گرد و پیش کے حالات سے متاثر ہوکر آئیڈیل معاشرے کی تشکیل کے لئے تجویز دی کہ خصوصی ملکیت، انحصار پسندی اور ستمگر قوانین اور فوجی طاقت کو منسوخ ہونا چاہئے۔
ظہور امام (عج) اور ہمارے اعمال 1
انتظار ظہور کی بہترین روش کیا ہے؟ کیا ہمارے گناہ امام (عج) کے ظہور میں تاخیر کا سبب ہوسکتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔
خورشید نہاں اور ہماری ذمہ داری 3
آخرکار امام رئوف علی بن موسی الرضا (ع) اس حجت یزدان کا وصف سن کے آنسو بہاتے ہیں اور ان کا نام مقدس سن کر تمام قد قیام کرتے ہیں
خورشید نہاں اور ہماری ذمہ داری 2
ہاں! یہ ہمارے امام مہربان ہی تھے جنہوں نے ہمارے لئے دعا کی اور تاریخ کے فتنوں کے دوران ہمیں لائق توجہ قرار دیا اور شیعہ کی معنوی اور تاریخی حیات کی ضمانت فراہم کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خورشید نہاں اور ہماری ذمہ داری 1
السّلامُ علي شَمْسِ الظَّلام و بَدْرِ التَّمام بات اس خورشید نہاں کی ہے جو امام رضا (ع) کے بقول جب طلوع کرے گا تو زمین اس کے نور سے روشن ہوگا
امام غائب کیونکر مؤمنین کا سہارا ہوسکتے ہیں؟ 2
امام (عج) خود بھی فرماتے ہیں: لوگ میرے وجود سے بادل کے پیچھے سورج کی مانند، فائدہ اٹھاتے ہیں میں روئے زمین کے لوگوں کے لئے سکون و امان کا سبب ہوں جس طرح کہ ستارے اہل آسمان کے لئے امن و امان کا سبب ہیں
اپنے زمانے کے امام کی معرفت!
رسول اللہ (ص) نے فرمایا: {من مات و لم يعرف امام زمانه مات ميتة جاهلية}۔ (1) «اگر کوئی اپنے زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر دنیا سے رخصت ہوجائے، وہ دوران جاہلیت کی موت مرا ہے۔»
عصر ظہور وقت ظہور کا تعین
بےشک عصر ظہور اسرار میں سے ہے اور اچانک نمودار ہونے والا زمانہ ہے جس کا علم صرف اللہ کے پاس ہے۔ چنانچہ جس نے وقت کا تعین کیا وہ جھوٹا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
1
2
3
4
5
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن